Urdu Conclave 2026

COAS Upendra Dwivedi

پاکستان اس وقت شدید خوف اور بے یقینی کے ماحول میں جی رہا ہے، جہاں خود پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف بار بار بھارت کے ممکنہ حملے کا خطرہ ظاہر کر رہے ہیں۔ حالیہ دنوں میں دہلی اور جموں و کشمیر میں ہونے والے دہشت گردانہ واقعات کے بعد پاکستانی وزیر دفاع کے بیانات مسلسل سامنے آ رہے ہیں جن میں انہوں نے کہا کہ بھارت پاکستان پر حملہ کر سکتا ہے اور اس حوالے سے پاکستان مکمل الرٹ پر ہے۔

لیفٹیننٹ کرنل کے خطاب سے نوازے جانے کی تقریب میں وزیردفاع راجناتھ سنگھ اور چیف آف آرمی اسٹاف (COAS) جنرل اُپیندردیویدی نے نیرج چوپڑا کو اعزازی پپس (نشان) پہنائے۔

حالیہ برسوں میں بھارت اور آسٹریلیا کے تعلقات میں نمایاں ترقی ہوئی ہے۔ وزارت خارجہ کے مطابق، باہمی تعاون موجودہ ڈھانچوں سے آگے بڑھ کر نئے شعبوں میں بھی وسعت اختیار کر چکا ہے، جس سے دوطرفہ اور عالمی سطح پر نئے مواقع پیدا ہو رہے ہیں۔ یہ ملاقات دو فوجی پیشہ وروں کی ایک اہم ملاقات تھی، جن کا مشترکہ ماضی بھارت-آسٹریلیا دفاعی تعلقات کی بنیاد کو مزید مضبوط بناتا ہے۔