MHA constitutes Inquiry Committee, LG announces compensation: کوچنگ حادثے کی تحقیقات کیلئے وزارت داخلہ نے کمیٹی دی تشکیل، ایل جی نے متاثرین کیلئے 10-10لاکھ روپئے معاوضے کا کیا اعلان
دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ نے پیر کے روز یہاں پرانے راجندر نگر میں ایک کوچنگ سنٹر کے تہہ خانے میں سیلاب کے بعد ہلاک ہونے والے سول سروسز کے تین امیدواروں کے خاندانوں کے لیے 10-10لاکھ روپے کے معاوضے کا اعلان کیا ہے۔
India’s Coaching Centres: ہندوستان کے کوچنگ مراکز کے رجحان اور تجاویز
کوچنگ سینٹرز کو ریگولیٹ کرنے کی ایک اور دلیل طالب علموں کی خودکشیوں کا تشویشناک رجحان ہے، جو بچوں پر بہت زیادہ دباؤ کو واضح کرتا ہے۔ 2022 کے قومی جرائم کے اعدادوشمار کے مطابق 13,044 طلباء نے خودکشی کی۔
Guidelines For Coaching Centres: کوچنگ سینٹر 16 سال سے کم عمر کے طلباء کونہیں دے سکیں گے داخلہ،وزارت تعلیم نے نئی ہدایات جاری کی
کوچنگ انسٹی ٹیوٹ کسی ایسے استاد یا شخص کی خدمات حاصل نہیں کر سکتے جو اخلاقی بدانتظامی میں شامل کسی جرم کا مرتکب ہوا ہو۔ کوئی ادارہ اس وقت تک رجسٹرڈ نہیں ہوگا جب تک کہ اس کے پاس ان رہنما خطوط کے مطابق مشاورت کا نظام نہ ہو۔