Bharat Express CMD Upendrra Rai starts tree plantation drive: بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی اوپیندر رائے نے محمد آباد سے شروع کیا شجرکاری مہم، سبھی سے کی درخت لگانے کی اپیل
پریس کانفرنس میں اوپیندرا رائے نے بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک کے ایک سال کے اندر پانچ لاکھ درخت لگانے کے ہدف کا اعلان کیا۔ انہوں نے نیٹ ورک کے اندر موجود تمام ساتھیوں پر زور دیا کہ وہ اس گرین مشن میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔
First Time Voter: جمہوری ملک میں سیاسی و انتظامی شراکت داری میں مساوات انتہائی ضروری،پہلی بار ووٹ ڈالنے والی ارجا اکشرا کا بیان
انہوں نے سوشل میڈیا پر کنٹرول کی بھی بات کہی اور بتایا کہ اس کا استعمال مثبت چیزوں کیلئے ہونا چاہیے بجائے یہ کہ اس کا استعمال منفی چیزوں کے پروموشن میں ہو۔انہوں نے نئی حکومت کے حوالے سے کہا کہ میں چاہتی ہوں کہ ایسی حکومت آئے جس کی وجہ سے پوری دنیا میں بھارت کا نام ہو۔
Uttarakhand Conclave: جب بھارت ایکسپریس کے چیئرمین اوپیندر رائے نے اتراکھنڈ کے ڈی جی پی سے پوچھا یہ خاص سوال
سی ایم ڈی اوپیندر رائے نے ریاست کے ڈی جی پی کو بھی اعزاز سے نوازا۔ پولیس کی تعریف کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ برطانیہ جیسی آبادی اتراکھنڈ میں آتی ہے اور یہاں کی وادیوں میں بحفاظت گھومتی ہے، یہ واقعی قابل تعریف ہے۔اس لئے اتراکھنڈ کی پولیس انتظامیہ یقینی طور پر مبارکباد کے مستحق ہے۔
Bharat Express’ CMD Upendra Rai Celebrates Birthday With Media Professionals: بھارت ایکسپریس کے چیئرمین اوپیندر رائے نے منائی سالگرہ،صحافیوں کو کچھ نیا کرنے کی دی ترغیب
بھارت ایکسپریس کے چیئرمین اوپیندر رائے نے نوئیڈا میں بھارت ایکسپریس کے ہیڈکوارٹر میں تمام میڈیا والوں کے درمیان کیک کاٹ کر اپنی سالگرہ منائی۔