Narendra Modi Birthday: پی ایم مودی کی آج 73ویں سالگرہ پر صدر دروپدی مرمو سے لے کر راج ناتھ سنگھ ،سی ایم یوگی آدتیہ ناتھ اور امت شاہ اور دیگر لیڈران نے دی مبارکباد
آج ملک کے وزیر اعظم نریندر مودی کا یوم پیدائش ہے۔ بی جے پی نے پی ایم مودی کے یوم پیدائش پر کئی پروگرام منعقد کیے ہیں۔
Lucknow House Collapse: لکھنؤ میں المناک حادثہ، مکان گرنے سے 3 بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 5 افراد کی موت ہو گئی
یہ حادثہ عالم باغ کے آنند نگر فتح علی چوراہے کے کنارے واقع ریلوے کالونی میں ہفتہ کی صبح پیش آیا۔
Ashok Leyland Yogi Government: سی ایم یوگی نے اشوک لی لینڈ کے ساتھ ایم او یو پر دستخط کئے، کمپنی ریاست میں سستی الیکٹرک گاڑیاں بنائے گی
کئی بڑی آٹوموبائل کمپنیوں نے ای وی پلانٹس لگانے کی خواہش ظاہر کی تھی۔ اب یوگی حکومت نے اشوک لی لینڈ کے ساتھ معاہدہ کیا ہے۔
Greater Noida: گریٹر نوئیڈا میں بڑا حادثہ ، زیر تعمیرسائٹ کی لفٹ گرنے سے 4 مزدوروں کی موت،پانچ مزدوروں کی حالت نازک
جمعہ کی صبح حادثہ اس وقت پیش آیا جب گریٹر نوئیڈا ویسٹ میں امرپالی ڈریم ویلی پروجیکٹ کی تعمیراتی جگہ پر ایک لفٹ گر گئی۔ چار مزدور جاں بحق
Sawan 2023: ساون کے مہینے میں ریاستی حکومت کی آمدنی میں 1219 کروڑ کا اضافہ، محکمہ ایکسائز کو 19 کروڑ کا نقصان
جہاں محکمہ ایکسائز کو اگست 2022 میں 2999 کروڑ کی آمدنی ہوئی تھی وہیں اگست 2023 میں 19 کروڑ کی کمی کے ساتھ محکمہ ایکسائز کو صرف 2980 کروڑ کی آمدنی ہوئی ہے۔
Islamophobia in Muzaffarnagar’s School: یوپی کے اسکول میں اسلاموفوبیاکااثر، ٹیچر نے مسلم طالب علم کو ہندو طالب علموں سے جان بوجھ کر پٹوایا،ویڈیو وائرل
ویڈیو میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ کیسے ایک آٹھ سال کے معصوم کو ایک خاتون ٹیچر دوسرے بچوں سے تھپڑ لگوا رہی ہے اور ساتھ میں قہقہے بھی لگ رہے ہیں ۔جس بچے کو تھپڑ مارا جارہا ہے اس کا نام التمش ہے ،اس کے والد کا نام محمد ارشاد ہے اورالتمش کی عمر محض آٹھ سال ہے۔
UP Assembly: وزیر خزانہ سریش کھنہ نے پرانی پنشن بحال کرنے سے کیا انکار، سماجوادی پارٹی نے اسمبلی سے کیا واک آؤٹ
جیسے ہی وزیر خزانہ نے اپنی بات ختم کی اور پرانی پنشن بحال کرنے سے انکار کیا تو ایس پی کیمپ نے حکومت کے خلاف نعرے بازی شروع کر دی اور غصے میں اسمبلی سے باہر چلے گئے۔
UP News: اکھلیش یادو نے ‘سانڈ یودھ درشن’ کو ‘اسٹیٹ ایڈوینچر’ قرار دینے کا کیا مطالبہ، شیئر کیا ویڈیو
اس سے پہلے بھی اکھلیش یادو نے سڑک پر سانڈوں کی لڑائی کی ویڈیو شیئر کی تھی۔ یہ ویڈیو کوشامبی کی ہے، جس میں دو موٹر سائیکل سوار سانڈوں کی لڑائی کی وجہ سے حادثے کا شکار ہو جاتے ہیں۔ اکھلیش یادو ریاست میں آوارہ جانوروں کو لے کر یوپی کی یوگی حکومت کو نشانہ بناتے رہتے ہیں۔
Akhilesh Yadav on CM Yogi: ”دھرم دھمکی نہیں ہوتا“، سی ایم یوگی کے ‘ملک آئین سے چلےگا مذہب سے نہیں’ والے بیان پر اکھلیش نے کیا جوابی حملہ
ایس پی سربراہ اکھلیش یادو نے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کے بیان پر جوابی حملہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ دھرم دھمکی نہیں ہوتا۔
CM Yogi on Seema Haider Anju Case: سیما حیدر اور انجو سے متعلق یوپی کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کا پہلا بیان، کہی یہ بڑی بات
اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے کہا کہ پولیس کو جیسے ہی اس کی جانکاری ہوئی، تو دونوں کو گرفتارکرکے جیل بھیج دیا گیا تھا۔ حالانکہ دو دن بعد ہی عدالت نے دونوں کو ضمانت پر چھوڑ دیا تھا۔





