Bharat Express DD Free Dish

CM Yogi Adityanath

اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے کہا، 'میں نے سنا ہے کہ بھائی اور بہن دونوں ایودھیا کے رام للا کے درشن کے لیے جانا چاہتے ہیں۔ جب ان کی حکومت تھی تو کہتے تھے کہ رام کا کوئی وجود نہیں ہے

لوک سبھا الیکشن کے درمیان فتح سیکری میں تشہیر کرنے پہنچے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے سماجوادی پارٹی، کانگریس اوربی ایس پی پر جم کرحملہ بولا۔ انہوں نے عوام سے کہا کہ آپ ان لوگوں کو چھٹی دے دیجئے۔

سی ایم یوگی نے زور دے کر کہا کہ مودی عہد کا وعدہ ملک کے چار ستونوں پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے تیار کیا گیا ہے۔ ان ستونوں میں غریب، نوجوان، زرعی برادری اور خواتین کو بااختیار بنانا شامل ہیں۔

گزشتہ 10 سالوں میں پی ایم مودی کی قیادت میں مرکزی حکومت نے ملک کے مفاد میں کئے گئے کاموں کی وجہ سے آج ہندوستان دنیا میں مشہور ہو رہا ہے۔ انتخابی ریلی میں اس طرح سی ایم یوگی نے بی جے پی حکومت کی تعریف کی۔

سی ایم یوگی نے کہا کہ 18ویں لوک سبھا انتخابات کے لیے پورے ملک سے صرف ایک ہی آواز آرہی ہے - ایک بار پھر مودی حکومت۔ اس بار - 400 پار ، ہم سب کو اس آواز میں شامل ہونا ہے۔

سنگھمترا نے وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ ریاستی وزیر گلابو دیوی اسٹیج پر ہمارے پاس بیٹھی تھیں۔ اس وقت پروگرام شروع نہیں ہوا تھا۔ اس دوران وزیر نے مجھے راجہ دشرتھ کی کہانی سنائی۔ جو کافی جذباتی تھی۔

مختار انصاری کے جسد خاکی  کو ہفتہ کے روز غازی پور ضلع کے محمد آباد میں ان کے آبائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ اس سے قبل ان کی نماز جنازہ  میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔

مظفر نگرمیں عوام سے خطاب کرتے ہوئے یوگی آدتیہ ناتھ نے کہا کہ ریاست کی پہلی اسپورٹس یونیورسٹی مغربی اتر پردیش میں بنائی جا رہی ہے۔ نئے ہندوستان کے لیے ایک نیا اتر پردیش بن رہا ہے۔

وزیر اعلیٰ نے کہا، 'یوپی اپنی ترقی اور عوام کے جذبات کے مطابق آئین کے مطابق اسی رفتار سے آگے بڑھے گی۔ جو کچھ بھی ہوگا اصول کے مطابق ہوگا۔ جو بھی کریں گے ریاست کے مفاد میں کریں گے۔ ہم انسانیت کے مفاد میں کام کر رہے ہیں۔

سی ایم نے کہا کہ آج امبیڈکر نگر میں 6 ہزار کروڑ روپے کی سرمایہ کاری آئی ہے جس کا مطلب ہے کہ 10 ہزار لوگوں کو براہ راست روزگار ملے گا۔ جب حکومت میں بیٹھے لوگ صرف خاندان کے بارے میں سوچتے ہیں تو غریبوں کی اسکیموں پر ڈاکہ پڑتا ہے