Bharat Express DD Free Dish

CM Sukhu

وزیراعظم نریندر مودی نے ہماچل پردیش کے وزیر اعلیٰ سکھویندر سنگھ سکھو کو ان کے یومِ پیدائش پر مبارکباد دیتے ہوئے ان کی درازیٔ عمر اور بہترین صحت کی دعا کی ہے۔

بھائی دوج پورے بھارت میں مختلف ناموں سے منایا جاتا ہے۔ شمالی بھارت میں اسے بھائی دوج، بھاؤ بیج یا بھائی بیج کے نا م سے جانا  جاتا ہے، جب کہ مہاراشٹر میں اسے بھائی ٹیکا، بنگال میں اسے بھائی فونٹا کے نام سے جانا جاتا ہے

جائے وقوعہ پر تلاش اور بچاؤ کی کارروائیاں جاری ہیں۔ فوج، این ڈی آر ایف اور ایس ڈی آر ایف کی ٹیمیں کام میں مصروف ہیں۔ ایک ٹاٹا سومو گاڑی کے ملبے میں دبے ہونے کی اطلاع ہے جس کا کچھ حصہ نکال لیا گیا ہے۔ گاڑی میں سوار افراد کی تلاش جاری ہے۔

جے رام ٹھاکر نے کہا کہ سکھو حکومت تمام محاذوں پر ناکام ہو چکی ہے۔ حکومت جھوٹی گارنٹی اور جھوٹے وعدے کرکے اقتدار میں آئی اور صرف اقتدار میں رہنے کے لیے جھوٹ کا سہارا لے رہی ہے۔

وزیراعلیٰ سکھو نے کہا کہ مجھے اس بات کے بارے میں جانکاری ہی نہیں ہے، میں نے ایسا کہا ہی نہیں ہے۔ وہ تو ہمارے بھائیوں کی طرح ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بہار کے لوگ بھی یہاں پھنسے ہوئے تھے۔

ہماچل پردیش کے وزیر اعلی سکھ ویندرسکھو ان دنوں شملا کے بالائی علاقوں کے دورہ پر ہیں۔ یہاں سیب کا موسم عروج پر ہے اور گزشتہ دنوں ہوئی تیز بارش کے سبب علاقہ میں تباہی مچی تھی۔ عوام کو راحت پہنچانے کے لئے وزیر اعلی خود گراؤنڈ زیرو پر جاکر لوگوں سے ملاقات کر رہے ہیں