Shivraj Singh Chouhan: وکاس یاترا لوگوں کی زندگیوں کو بدلنے کی مہم
سنت رویداس ایک شاندار سنت تھے۔ مرکز اور ہماری حکومت ان کے خطوط - "مجھے ایسا راج چاہیے، جہاں سب کو کھانا ملے، چھوٹے بڑے سب مل جل کر آباد ہوں، روی داس خوش رہیں" پر کام کر رہے ہیں۔
Madhya Pradesh: وزیراعلیٰ شیوراج سنگھ نے کمیونٹی لیڈرشپ یوتھ کانفرنس اور لرننگ مینجمنٹ پورٹل کا افتتاح کیا
مدھیہ پردیش کے وزیراعلیٰ شیوراج سنگھ چوہان نے شمع روشن کرکے کمیونٹی لیڈر شپ یوتھ کانفرنس اور کرسپس کے ذریعہ تیار کئے گئے لرننگ مینجمنٹ پورٹل اوراسٹوڈنٹ ایپ کا افتتاح کیا۔
IPS Meet 2023: وزیراعلیٰ شیو راج سنگھ چوہان نے کہا- ’’مدھیہ پردیش کو شانتی کا ٹاپو مانا جاتا ہے‘‘
MP CM Shivraj Singh Chauhan: وزیراعلیٰ چوہان کشا بھاؤ ٹھاکرے آڈیٹوریم میں انڈین پولیس سروس میٹ 2023 کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کیا۔ وزیر داخلہ نروتم مشرا، ڈائریکٹر جنرل آف پولیس سدھیر کمارسکسینہ اور آئی پی ایس ایسوسی ایشن کے صدر وپن مہیشوری خصوصی طور پر موجود تھے۔
CM Shivraj Singh Chauhan on Ladli Bahna Yojna: انٹرنیشنل وویمنس ڈے سے ہوگا ’لاڈلی بہنا یوجنا‘ کا آغاز: وزیراعلیٰ شیو راج سنگھ چوہان نے کیا اعلان
مدھیہ پردیش کے وزیراعلیٰ شیوراج سنگھ چوہان نے کہا کہ ہماری حکومت کسان دوست ہے۔ سابقہ حکومت نے کسانوں کے ساتھ جو دھوکہ کیا، اس میں سدھار کرتے ہوئے ہم نے حکومت میں آتے ہی فصل بیمہ کی رقم جمع کی اور کسانوں کو فصل بیمہ کی رقم دلائی۔
Madhya Pradesh: سی ایم شیوراج سنگھ چوہان نے ان بچوں سے بات چیت کی جو چیف منسٹر چائلڈ ہارٹ ٹریٹمنٹ اسکیم کے مستفید ہیں، بچوں نے کہا – شکریہ ماما
وزیراعلیٰ نے بچوں سے پوچھا کہ اب سب کچھ ٹھیک ہے، علاج کامیاب ہوا یا نہیں اور کیا اب انہیں کوئی پریشانی کا سامنا ہے؟ بچوں نے ایک آواز میں "شکریہ ماما جی" کہا۔ بچوں نے خوشی سے چوہان کو جواب دیا۔
راج ناتھ سنگھ اور شیو راج سنگھ چوہان نے مستحق لوگوں کو پلاٹ تقسیم کرنے کے بعد زمین پر بیٹھ کر ساتھ میں کھایا کھانا
مرکزی وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے مدھیہ پردیش میں بغیرزمین والے اوربے گھرافراد کو رہائشی پلاٹ کی تقسیم کے بعد وزیراعلیٰ شیو راج سنگھ چوہان کو نیک کام کے لئے مبارکباد پیش کی۔
Madhya Pradesh: وزیر اعلیٰ شیوراج سنگھ چوہان نے کہا کہ،دنیا کے تمام مسائل کا حل ہندوستانی فلسفہ میں
پروگرام میں وزیر اعلیٰ چوہان کو آدیا گرو راماننداچاریہ النکرن سے نوازا گیا۔ چیف منسٹر چوہان نے سوامی راگھو دیواچاریہ کی پوجا کرکے آشیرواد حاصل کیا۔ جگت گرو سوامی راگھو دیواچاریہ نے بھی آشیرواد دیا۔
Madhya Pradesh: مکھیہ منتری آواسیہ بھو-ادھیکار یوجنا سے خاندانوں کی زندگیوں میں مثبت تبدیلیاں آئے گی – سی ایم شیوراج سنگھ چوہان
وزیر اعلیٰ چوہان ایک کلک پر مکھیہ منتری کسان کلیان یوجنا کے تحت ریوا ڈویژن کے سنگرولی سمیت سدھی ستنا اور ریوا ضلع کے 6 لاکھ 78 ہزار 408 کسانوں کے کھاتوں میں 135 کروڑ 68 لاکھ روپے منتقل کریں گے۔
Upendra Rai met CM Shivraj Singh Chouhan:بھارت ایکسپریس کے چیئرمین اوپیندر رائے نے وزیر اعلیٰ شیوراج سنگھ چوہان سے ملاقات کی، شیوراج سنگھ چوہان کو نیوز چینل کی لانچنگ پروگرام کے لیے مدعو کیا
سینئر صحافی اوپیندر رائے کی قیادت میں بہت جلد بھارت ایکسپریس نیوز چینل لانچ ہونے جا رہا ہے
InvestMPGIS2023: پی ایم مودی نے کہا کہ ہم خود کفالت کی طرف بڑھ رہے ہیں، ہندوستان میں سرمایہ کاری کے لیے ہر ضروری سہولت
اڈانی گروپ کے پرنو اڈانی نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے کاروبار کرنے میں آسانی کے سلسلے میں مختلف ریاستوں میں مسابقتی ماحول پیدا کیا ہے۔