Bharat Express

CLAT Result 2025

سپریم کورٹ نے سی ایل اے ٹی- پی جی2025 کے نتائج کے اعلان پر پابندی عائد کرنے سے انکار کر دیا۔ اب سی ایل اے ٹی- پی جی-2025 کا نتیجہ 10 دسمبر کو اعلان کیا جائے گا۔

سپریم کورٹ میں ایک درخواست دائر کی گئی ہے جس میں سی ایل اے ٹی -پی جی-2025 کے نتائج کے اعلان پر پابندی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ یہ درخواست قانون کے دو طالب علم انس خان اور آیوش اگروال کی جانب سے دائر کی گئی ہے۔