Bharat Express DD Free Dish

City law enforcement

ممبئی میں درج ہونے والی یہ ایف آئی آر ایک نئی قانونی اور سماجی بحث کا آغاز کر چکی ہے کہ کیا عوامی مقامات پر پرندوں کو دانہ ڈالنا جرم ہونا چاہیے؟ یا یہ کہ شہری نظم و نسق اور صحت عامہ کے لیے ایسے جذباتی عمل پر بھی سختی ضروری ہے؟