Bharat Express

Citizenship Amendment Act

اویسی نے جمعہ (5 اپریل 2024) کو کہا کہ جب میں نے پارلیمنٹ میں سی اے اے بل کو پھاڑ دیا تو میں نے کہا تھا کہ سی اے اے کو این پی آر اور این آر سی کے ساتھ جوڑ کر دیکھا جانا چاہیے

وزارت داخلہ کے دستاویز میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ سی اے اے مذہب کی بنیاد پر درجہ بندی یا امتیازی سلوک نہیں کرتا، یہ بتاتے ہوئے کہ یہ صرف ریاستی مذہب والے ممالک میں مذہبی ظلم و ستم کی درجہ بندی کرتا ہے۔

پڑوسی ممالک میں اقلیتوں کی آبادی 22 سے کم ہو کر 07 فیصد رہ گئی ہے۔ جبکہ ہندوستانی اقلیتوں کی آبادی 23 سے بڑھ کر30 فیصد ہوگئی ہے۔ یہ پاکستان، بنگلہ دیش اور افغانستان میں غیرمسلم اقلیتوں کی کمزورحالت کونمایاں کرتا ہے۔ جبکہ ہندوستان میں صدر، نائب صدر، سی ای سی اور چیف جسٹس جیسے اہم آئینی عہدوں پر مسلم کمیونٹی کے لوگ فائز رہے ہیں۔

کیرالہ حکومت نے عرضی میں کہا ہے کہ یہ قواعد غیر امتیازی، من مانی اور سیکولرازم کے اصولوں کی خلاف ورزی کرتے ہیں۔

اس کے بعد یہ سوال اٹھ رہے ہیں کہ کیا ریاستوں کو مرکز کی طرف سے منظور کردہ اس قانون کو نافذ کرنے سے انکار کرنے کا حق ہے؟

ایک اور غلط فہمی اس خوف کے گرد گھومتی ہے کہ سی اے اے شہریوں کے قومی رجسٹر (این آر سی) کا پیش خیمہ ہے اور بعض برادریوں، خاص طور پر مسلمانوں کو اس سے خارج کر سکتا ہے۔