Bharat Express

Cinema

سندھیا تھیٹر واقعہ کیس میں عدالت کی طرف سے باقاعدہ ضمانت ملنے کے بعد اللو ارجن نے ہفتہ 4 جنوری 2024 کونامپلی کی میٹروپولیٹن کریمنل کورٹ میں ضمانت کی رقم جمع کرائی تھی

کشمیر میں آنا ایک ایسا حقیقی احساس ہے، جو ہر کسی کی توجہ اپنی طرف کھینچتا ہے،ہم کشمیر سے محبت کرتے ہیں ۔یہ سر زمین انتہائی خوصبورت ہے اور جی 20 اجلاس کے انعقاد کیلئے بھی سب سے بہترین جگہ  ہے۔

دہلی کے اپہار سنیما میں آگ لگنے کے واقعے کو 26 برس بیت گئے۔یہ ویب سیریز مقدمے کی شکار نیلم کرشنامورتی کی کتاب فائر آن ٹرائل پر مبنی ہے۔ ویب سیریز کی ریلیز کے موقع پر نیلم کرشنامورتی سے بات کی گئی ، جنہوں نے اپہار سنیما آتشزدگی کے سانحے میں اپنے بیٹے اور بیٹی کو کھو دیا تھا۔

اتوار (11 دسمبر) کو جے پور کے سنیما ہال کا منظر ایک مختلف تھا جب بہت سے نوجوان یہاں جمع تھے۔ اس کے پیچھے کی وجہ تجربہ کار بالی ووڈ اسٹار دلیپ کمار کی 100 ویں سالگرہ کی تقریب تھی، اور اس موقع کو منانے کے لیے نوجوان کچھ بہترین پرفارمنس دیکھنے کے لیے سینما ہالز میں جمع ہوئے