Two Smugglers Arrested in Delhi : دہلی میں بین الاقوامی سگریٹ اسمگلنگ کا پردہ فاش، 66000 سے زائد غیرقانونی سگریٹوں کے ساتھ دو اسمگلر گرفتار
دہلی پولیس کی کرائم برانچ نے ایک بڑی کارروائی میں بین الاقوامی برانڈز کی غیرقانونی سگریٹ فروخت کرنے والے دو اسمگلروں کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق ان کے قبضے سے 66,400 غیرقانونی سگریٹیں برآمد کی گئی ہیں، جن کی مارکیٹ ویلیو تقریباً 12 لاکھ روپے بتائی جا رہی ہے۔
A new tax slab of 35%: نئے سال پر مہنگائی کا تحفہ تیار،سگریٹ،تمباکو اور کولڈ ڈرنک کی قیمتوں میں ہوگا اضافہ،35 فیصدی جی ایس ٹی کی سفارش
رپورٹ میں جانکاری دی گئی ہے کہ جی او ایم نے یہ فیصلہ بہار کے نائب وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری کی صدارت میں لیا ہے۔ واضح رہے کہ جی ایس ٹی کی یہ 35 فیصد شرح موجودہ چار سلیب 5، 12، 18 اور 28فیصد کے علاوہ ہوگی۔
Cigarettes And Tobacco Banned: یوپی تلنگانہ کے بعد اب اس ریاست میں سگریٹ اور تمباکو کی فروخت پر پابندی
کٹرہ کے ضلع مجسٹریٹ ویشیش مہاجن نے کہا، "بڑی عقیدت کے پیش نظر لوگ ماتا ویشنو دیوی کے دیدار کے لیے آتے ہیں، پورے راستے پر شراب اور گوشت پر پابندی لگا دی گئی ہے، لیکن پابندی کے باوجود لوگ سگریٹ اور تمباکو کا استعمال کرتے ہوئے پائے گئے"۔





