Gold Flake Cigarettes Get Costlier: گولڈ فلیک سگریٹ ہوئی مہنگی، جانئے 10 اور 20 سگریٹ والے پیکٹ کی نئی قیمت
سگریٹ کی قیمتوں میں اضافے کی ایک بڑی وجہ رواں سال نافذ کیا گیا نیا ٹیکس نظام بتایا جا رہا ہے۔ یکم فروری 2026 سے سگریٹ اور دیگر تمباکو مصنوعات پر 40 فیصد جی ایس ٹی کے ساتھ اضافی ایکسائز ڈیوٹی کا نیا نظام نافذ کیا گیا۔ تاہم اضافی محصول کی شرح سگریٹ کی لمبائی اور فلٹر سمیت مختلف زمروں کی بنیاد پر الگ الگ ہے۔اس کے بعد سگریٹ بنانے والی کمپنیوں نے مختلف برانڈز کی قیمتوں میں کئی زمروں میں تبدیلی کی ہے۔ اب قیمتوں میں اس اضافے کا اثر صارفین کی جیب پر بھی نظر آ رہا ہے۔
Raipur Urla Petrol Pump Fire: پیٹرول پمپ پر خطرناک حرکت! سگریٹ پینے سے منع کیا تو دوست نے موٹر سائیکل میں لگا دی آگ
چھتیس گڑھ کے شہر رائے پور کے اُرلا پیٹرول پمپ پر سگریٹ پینے کے معاملے پر ہونے والی بحث کے بعد ایک نوجوان نے غصے میں آکر پیٹرول نوزل کو آگ لگا دی۔ ملازم کی حاضر دماغی کی بدولت آگ پر بروقت قابو پا لیا گیا، جس سے بڑا حادثہ ٹل گیا۔ واقعے کے بعد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دونوں ملزمان کو گرفتار کر لیا۔
Higher taxes on tobacco and pan masala: پان مصالحہ اور سگریٹ کے شائقین کو بڑا دھچکا، حکومت نے بڑھایا ٹیکس
مرکزی حکومت نے یکم فروری 2026 سے سگریٹ اور پان مصالحہ پر ایکسائز ڈیوٹی لگانےکا فیصلہ کیا ہے۔ اس حکم کے بعد سگریٹ کمپنیوں کے شیئرز گر گئے۔
Parliament e cigarette controversy: ای-سگریٹ پینے پر رکن پارلیمنٹ کو ٹوکا! پارلیمنٹ کمپلیکس میں مرکزی وزیر نے کہا- آپ ہماری صحت کے ساتھ کھلواڑ کر رہے ہیں
پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس کے دوران ٹی ایم سی رکن پارلیمنٹ سوگت رائے کے ای-سگریٹ پینے کا معاملہ تنازعہ بن گیا۔ مرکزی وزیر انوراگ ٹھاکر نے اسپیکر سے شکایت کی، جس کے بعد اسپیکر اوم برلا نے کہا کہ ایوان میں کسی بھی قسم کی سگریٹ کی اجازت نہیں ہے اور کارروائی کی جائے گی۔
Health Tips: کیا آپ بھی پیتے ہیں چائے اور سگریٹ ایک ساتھ، تو ہو جائیں خبردار
کہا جاتا ہے کہ چائے کے ساتھ سگریٹ پینے سے لوگوں کو سکون ملتا ہے۔ خیر چائے پینے میں کوئی حرج نہیں۔ لیکن، جب آپ چائے اور سگریٹ ایک ساتھ پینا شروع کرتے ہیں، تو اس سے قبض سمیت دیگر مسائل پیدا ہوسکتے ہیں۔
A new tax slab of 35%: نئے سال پر مہنگائی کا تحفہ تیار،سگریٹ،تمباکو اور کولڈ ڈرنک کی قیمتوں میں ہوگا اضافہ،35 فیصدی جی ایس ٹی کی سفارش
رپورٹ میں جانکاری دی گئی ہے کہ جی او ایم نے یہ فیصلہ بہار کے نائب وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری کی صدارت میں لیا ہے۔ واضح رہے کہ جی ایس ٹی کی یہ 35 فیصد شرح موجودہ چار سلیب 5، 12، 18 اور 28فیصد کے علاوہ ہوگی۔
Vidya Balan On Smoking Addiction: ودیا بالن کو پسند ہے سگریٹ، کہا- اس فلم کے بعد ہو گئی عادی
ودیا بالن کے کام کے بارے میں بات کریں تو اداکارہ نے طویل عرصے کے بعد 'دو اور دو پیار' سے اسکرین پر واپسی کی ہے۔ حال ہی میں یہ فلم سینما گھروں میں ریلیز ہوئی ہے۔





