No marriage until you join the army: ’’جب تک فوجی نہیں، تب تک شادی نہیں…‘‘، اس گاؤں کے نوجوانوں کا عہد جان کر ہو جائیں گے حیران
لیفٹیننٹ کے عہدے سے ریٹائر ہونے والے شیو شنکر سنگھ کا کہنا ہے کہ یہ گاؤں فوج کے تئیں اپنی وفاداری اور لگن کے لیے مشہور ہے۔ جب پورے گاؤں کے سپاہی شادی کی تقریب میں یا بڑے موقعوں پر جمع ہوتے ہیں تو ایسا لگتا ہے جیسے کوئی بٹالین بنا دی گئی ہو۔ ہمارے گاؤں کے لوگوں کی اتنی بڑی تعداد فوج میں شامل ہے کہ اب ان کا شمار کرنا مشکل ہے۔