Chirag Paswan Statement: ’یہ دیکھ کر انتہائی شرمندگی ہوتی ہے‘، چراغ پاسوان نے اپنی ہی اتحادی حکومت پر اٹھائے سوال، کہا- بہار میں کوئی محفوظ نہیں
این ڈی اے حکومت کا حصہ ہونے کے باوجود مرکزی وزیر نے خواتین کے خلاف بڑھتے جرائم پر تشویش ظاہر کی، کہا - لاپرواہ افسران کے خلاف فوری کارروائی اور ’زیرو ٹالرنس‘ پالیسی پر سختی سے عمل ضروری۔
Chirag Paswan consider the Lalu family his own: ’’سیاسی اختلافات ضرور ہیں، مگر لالو خاندان کو ہمیشہ اپنا مانا ہے‘‘—روہنی آچاریہ معاملے پر چراغ پاسوان کا ردعمل
پٹنہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چراغ پاسوان نے کہا کہ ’’میں اس معاملے پر کوئی خاص تبصرہ نہیں کروں گا، کیونکہ جب کوئی خاندان ایسے مشکل دور سے گزرتا ہے تو میں ان کی ذہنی کیفیت سمجھ سکتا ہوں۔ میں خود بھی ایسی ہی صورتحال سے گزر چکا ہوں۔‘‘





