Child Death: فرید آباد: سینک کالونی میں پانی کے ٹینک میں گرنے سے ڈھائی سالہ معصوم کی موت
فرید آباد کی سینک کالونی میں ایک افسوسناک حادثے میں کھیلتے ہوئے ڈھائی سالہ معصوم بچہ کھلے پانی کے ٹینک میں گر گیا، جس کے نتیجے میں اس کی موت ہو گئی۔ واقعے کے وقت بچے کے والدین مزدوری کے لیے گھر سے باہر گئے ہوئے تھے۔ اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچی اور لاش کو قبضے میں لے کر قانونی کارروائی شروع کر دی۔
Hyderabad’s Butterfly Hospital claimed the life of an innocent child: حیدرآباد کے بٹر فلائی اسپتال میں مبینہ لاپرواہی، 8 سالہ معصوم بچی کی موت پر ہنگامہ، ویڈیو وارئرل
خاندان کے مطابق بچی گزشتہ دو دن سے انتہائی نازک حالت میں آئی سی یو میں داخل تھی اور مسلسل بے ہوش پڑی رہی، مگر بار بار شکایت کرنے کے باوجود ڈاکٹروں نے مناسب توجہ نہیں دی۔ لواحقین کا کہنا ہے کہ علاج پر تقریباً 12 سے 14 لاکھ روپے خرچ کرنے کے باوجود بچی کی جان نہ بچائی جا سکی۔
Student Beaten To Death By Minors: یمنا پار میں ایک بار پھر انسانیت لہولہان، ترلوک پوری میں 11ویں جماعت کے طالب علم کا پیٹ پیٹ کر قتل، 6 نابالغ حراست میں
دہلی کے یَمُنا پار علاقے میں جرائم کا سلسلہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا۔ لکشمی نگر کے تہرے قتل اور ویلکم علاقے کے خونی واقعے کے بعد اب ترلوک پوری سے آنے والی خبر نے پورے دارالحکومت کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ یہاں محض 17 سالہ طالب علم کو اس قدر بے رحمی سے پیٹا گیا کہ اس نے دورانِ علاج دم توڑ دیا۔
Amroha Child Death: ریلز دیکھتے دیکھتے اچانک تھم گئیں 10 سالہ معصوم کی سانسیں، امروہہ میں ہنستا کھیلتا گھر ماتم میں تبدیل
اتر پردیش کے ضلع امروہہ میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں گھر میں موبائل پر ریلز دیکھتے ہوئے ایک 10 سالہ بچے کی اچانک موت ہو گئی۔ چند لمحوں میں خوشیوں سے بھرا گھر چیخ و پکار اور ماتم میں تبدیل ہو گیا۔ اہل خانہ نے بچے کا پوسٹ مارٹم کرائے بغیر ہی آخری رسومات ادا کر دیں، جس کی وجہ سے موت کی اصل وجہ سامنے نہیں آ سکی۔
UN lauds India’s progress in child mortality reduction: ہندوستان میں بچوں کی شرح اموات میں آئی کمی،اقوام متحدہ نے جم کر کی تعریف
رپورٹ میں یہ بھی نشاندہی کی گئی کہ دیہی علاقوں اور پسماندہ طبقات میں ابھی بھی چیلنجز موجود ہیں، جہاں صحت کی سہولیات تک رسائی محدود ہے۔ یونیسف نے بھارت سے کہا ہے کہ وہ ان تفاوتوں کو دور کرنے کے لیے مزید کوششیں کرے تاکہ یہ کامیابی زیادہ جامع ہو سکے۔
Haryana News: رات کو چارپائی پر سو رہے تھے بھائی بہن، چڑھ گیا سانپ، فرید آباد میں پیش آیا افسوسناک واقعہ
بچوں کے والد عالیہ نے بتایا کہ وہ کھیڑا گاؤں کا رہنے والا ہے۔ اس کی 6 سالہ بیٹی اور 8 سالہ بیٹا رات کو کھانا کھا کر چارپائی پر سو گئے۔ انہیں آدھی رات کو سانپ نے کاٹ لیا اور انہیں احساس تک نہ ہوا۔
The Story Of Premature Aging A Fact, A Disease : وقت سے پہلے بوڑھا ہونے کی کہانی ایک حقیقت، ایک بیماری
دنیا میں کئی ایسی خوفناک بیماریاں ہیں جن کے بارے میں بہت کم لوگ جانتے ہیں۔ آپ نے امیتابھ بچن کی فلم ’پا‘ دیکھی ہوگی۔ اس فلم میں وہ ایک چھوٹے بچے کا کردار ادا کر تے ہیں جو بوڑھا لگتا ہے۔ دراصل اس کے پیچھے وجہ یہ ہے کہ بچے کو پروجیریا سنڈروم نامی بیماری ہے
Another child became a leopard’s morsel in Jharkhand, killed 4 children in 20 days:جھارکھنڈ میں ایک اور بچہ تیندوے کا بنا لقمہ ، 20 دنوں میں 4 بچے ہلاک
جھارکھنڈ کے گڑھوا میں آدم خور تیندوے نے ایک اور بچے کی جان لے لی۔ رامکنڈہ بلاک کے کشوار گاؤں میں بدھ کی دیر شام دوستوں کے ساتھ کھیلنے کے بعد گھر لوٹنے والے 12 سالہ ہریندر گھاسی پر ایک تیندوے نے اچانک حملہ کر دیا۔





