Bharat Express

Chief minister

دہلی کی نئی وزیراعلیٰ آتشی نے کہا کہ اروند کیجریوال نے وزیراعلیٰ رہتے ہوئے گزشتہ 10 سالوں میں دہلی کی تصویر کوبدل دیا ہے۔ دہلی کے عام لوگوں کی زندگی کو بدل دیا ہے۔ انہوں نے دہلی میں رہنے سبھی غریبوں کے درد کو سمجھا اور سرکاری اسکولوں میں بچوں کا مستقب بدلا ہے۔

تیجسوی یادو نے کہا کہ جب حکمرانی ختم ہو جائے اور حکمران پر اعتماد نہ ہو تو اسے اپنے اصولوں، ضمیر اور خیالات کو ایک طرف رکھ کر اوپر سے لے کر نیچے تک ہر معاملے پر ایسے ہی پاؤں پڑنا پڑتا ہے۔ ہمیں کرسی کی نہیں بلکہ بہار اور 14 کروڑ بہاریوں کے حال اور مستقبل کی فکر ہے۔

سنٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن نے پیر کے روز تہاڑ جیل میں کیجریوال سے پوچھ گچھ کی تھی اور ایکسائز پالیسی کیس سے متعلق ان کا بیان ریکارڈ کیا تھا۔

بہار بھی شدید گرمی کی زد میں ہے۔ ریاست کے کئی اضلاع میں پارہ 44 ڈگری کو پار کر گیا ہے۔ یہاں مختلف مقامات پر اسکولوں میں کئی طلباء کے بے ہوش ہونے کی خبر ہے۔

اسلام کے سلسلے میں عدالتوں نے کہا ہے کہ ایک سے زیادہ بیویاں رکھنا مذہب کا لازمی حصہ نہیں ہے۔ بیویوں کی تعداد کو محدود کرنے والا قانون مذہب پر عمل کرنے کے حق میں مداخلت نہیں کرتا ہے