Bharat Express DD Free Dish

Chief Justice Surya Kant

سپریم کورٹ نے پیپرلیک کے خلاف طلبہ کے احتجاج پرتبصرہ کیا ہے۔ عدالت نے کہا کہ پُرامن احتجاج کا حق آئینی طورپرمحفوظ ہے اورپولیس کے لاٹھی چارج کومحض احتجاج کی بنیاد پرجائزقرارنہیں دیا جا سکتا۔ پولیس کی زیادتیوں کے الزامات کی آزادانہ تحقیقات ہونی چاہئے۔

دوسری جانب عدالت نے واضح کیا کہ تعلیمی مواد میں توازن اور غیر جانبداری ضروری ہے۔ بینچ نے نشاندہی کی کہ متنازعہ باب میں عدلیہ میں کرپشن کو خصوصی طور پر اجاگر کیا گیا تھا، جبکہ عدلیہ کے مثبت پہلوؤں جیسے قانونی خدمات تک رسائی اور ججوں کے کردار کو نظر انداز کیا گیا

چیف جسٹس سوریہ کانت نے مزید کہا کہ ’’کچھ نوجوان ایسے ہوتے ہیں جنہیں نہ روزگار ملتا ہے اور نہ ہی پیشے میں جگہ، پھر ان میں سے کچھ میڈیا میں چلے جاتے ہیں، کچھ سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ بن جاتے ہیں، کچھ آر ٹی آئی کارکن اور دیگر سرگرم کارکن بن کر ہر کسی پر حملہ شروع کر دیتے ہیں۔

بھارت کے چیف جسٹس جسٹس سوریہ کانت نے مصنوعی ذہانت یعنی آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) کے بڑھتے اثرات اور اس سے جڑے سماجی خطرات پر گہری تشویش ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ جدید ٹیکنالوجی اگر انسانی اقدار اور سماجی انصاف سے دور ہو جائے تو یہ معاشرے میں نئی قسم کی ناانصافیاں پیدا کر سکتی ہے۔

دہلی شراب پالیسی معاملے میں اروند کیجریوال نے دہلی ہائی کورٹ میں سماعت کے دوران ری جوائنڈر داخل کرتے ہوئے اسے ریکارڈ پر لینے کی درخواست کی۔ اس پر عدالت میں تیز بحث دیکھنے کو ملی۔

جسٹس سوریہ کانت نے کہا کہ فوجیوں کو سخت موسمی حالات، محدود سہولیات اور طویل تعیناتی کے باعث کئی بار ذاتی اور قانونی مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ایسے حالات میں عدالتوں تک رسائی یا قانونی مدد حاصل کرنا ان کے لیے آسان نہیں ہوتا۔ چیف جسٹس نے اس بات پر زور دیا کہ عدالتی نظام کو مزید مؤثر اور حساس بنانے کی ضرورت ہے تاکہ دور دراز علاقوں میں تعینات اہلکار بھی انصاف سے محروم نہ رہیں۔

چیف جسٹس نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ جمہوری نظام کے تین بنیادی ستون یعنی مقننہ، عدلیہ اور انتظامیہ ملک کے نظام کو چلانے کے لیے نہایت اہم ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایک اخبار کے ذریعے انہیں کتاب کے مندرجات کے بارے میں معلوم ہوا،

فری بیز سے متعلق معاملے کی سماعت چیف جسٹس سوریہ کانت کی سربراہی والی بنچ نے کی۔ چیف جسٹس نے بڑھتے ہوئے ریونیو خسارے کے باوجود ریاستی حکومتوں کی جانب سے مفت اسکیمیں جاری رکھنے پر سوال اٹھایا۔