Chhattisgarh Liquor Scam: شراب گھوٹالہ معاملے میں چیتنیا کو ہائی کورٹ سے ملی ضمانت، بھوپیش بگھیل نے بتایا ’سچ کی جیت‘
ای ڈی نے خصوصی عدالت میں آخری استغاثہ شکایت داخل کی تھی، جس میں 59 نئے افراد کو ملزم بنایا گیا، جس کے بعد کل ملزمان کی تعداد 81 ہو گئی۔ تفتیش کے مطابق یہ گھوٹالہ 2019 سے 2022 کے درمیان ہوا، جب ریاست میں کانگریس کی حکومت تھی۔
Chhattisgarh Liquor Scam: سابق آئی اے ایس انل ٹوٹیجا کی درخواست پر سپریم کورٹ نے چھتیس گڑھ اور یوپی حکومت کو جاری کیا نوٹس
عدالت اس معاملے کی اگلی سماعت 27 اگست کو کرے گی۔ انل ٹوٹیجا کو جعلی ہولوگرام بنانے کے معاملے میں ٹرانزٹ وارنٹ پر یوپی کی میرٹھ عدالت میں پیش کیا گیا تھا۔
Chhattisgarh Liquor Scam: چھتیس گڑھ 2000 کروڑ شراب گھوٹالہ میں انل ٹوٹیجا کے خلاف دائر ای ڈی کی عرضی پر سماعت پر سپریم کورٹ نے کیااہم تبصرہ
عدالت اس کیس کی اگلی سماعت اگست میں کرے گی۔ جسٹس ابھے ایس اوکا اور جسٹس اجول بھویان کی بنچ ہائی کورٹ سے انل ٹوٹیجا کو دی گئی پیشگی ضمانت کے خلاف ای ڈی کی طرف سے دائر درخواست کی سماعت کر رہی ہے۔
Chhattisgarh Liquor scam: دہلی کے بعد چھتیس گڑھ میں شراب گھوٹالہ، ای ڈی نے کیا 2000 کروڑ کا گھپلہ بے نقاب
ریاست چھتیس گڑھ میں شراب کی تجارت میں شراب کی خریداری سے لے کر خوردہ فروخت اور صارفین تک پہنچنے تک ہر چیز پر ریاست کا کنٹرول ہے۔ اس کا فائدہ ان دھوکے بازوں نے اٹھایا۔





