Jaanta Raja: چھترپتی شیواجی کے نعروں سے گونج اٹھا دہلی-این سی آر، غازی آباد میں عظیم الشان ڈرامہ ’جاناتا راجا‘ کا آغاز
سن سٹی میں 28 اکتوبر تک جاری رہے گا چھترپتی شیواجی مہاراج کی زندگی پر مبنی عظیم الشان ڈرامے کا انعقاد، ہاتھیوں، گھوڑوں اور فنکاروں کی شاندار پیش کش نے 16ویں صدی کا ماحول زندہ کردیا۔
Jaanta Raja: غازی آباد میں 22 اکتوبر سے گونجے گا ’جے بھوانی، جے شیواجی‘: دنیا کے سب سے بڑے تاریخی ڈرامے ’جانتا راجا‘ کا راجناتھ سنگھ کریں گے افتتاح
دیویہ پریم سیوا مشن کے زیر اہتمام 22 سے 28 اکتوبر 2026 تک غازی آباد کے سن سٹی میں چھترپتی شیواجی مہاراج کی زندگی پر مبنی دنیا کے سب سے بڑے تاریخی ڈرامے ’جانتا راجہ‘ کی براہ راست پیش کش ہوگی۔ وزیر دفاع راجناتھ سنگھ افتتاح کریں گے۔
Jaanata Raja Event in Ghaziabad:اکتوبر22سے28تک کے لیے ہوجائیں تیار:’نوجوانوں کوتاریخ سے جوڑنے کی پہل‘،غازی آبادمیں سجے گا’جانتاراجا‘کا اسٹیج
دہلی کے اشوک ہوٹل میں ’جانتا راجا‘ عظیم الشان ڈرامے کی پیشگی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اکتوبر میں غازی آباد میں چھترپتی شیواجی مہاراج کی زندگی پر مبنی عظیم الشان ڈرامے ’جانتا راجا‘ پیش کیا جائے گا۔
Bharat Express CMD Upendrra Rai:بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی اپیندر رائے شیواجی مہاراج کی وراثت کا جشن منانے والے’جانتا راجا‘پروگرام میں کریں گےشرکت
بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی اپیندر رائے ’جانتا راجا‘ پروگرام میں شرکت کریں گے، جو چھترپتی شیواجی مہاراج کی دیرپا وراثت اور نظریات کو خراج عقیدت پیش کرتا ہے۔
Vietnam Boat Accident: ویتنام کشتی حادثہ میں 15 بھارتی سیاحوں کی ڈیٹ باڈی آج بھارت روانہ، بھارتی سفارت خانے نے پرواز اور انتظامات کی تفصیلات جاری کر دیں
حادثے میں جاں بحق ہونے والے 15 بھارتی شہریوں میں 10 کا تعلق ریاست تمل ناڈو، تین کا آندھرا پردیش اور دو کا کیرالہ سے تھا۔ مرنے والوں میں دو خواتین بھی شامل ہیں، جس کے باعث مختلف ریاستوں میں غم کی لہر دوڑ گئی ہے۔یہ افسوسناک حادثہ گزشتہ جمعہ کو اس وقت پیش آیا تھا جب 32 بھارتی سیاحوں اور عملے کے چار مقامی ارکان کو لے جانے والی ایک اسپیڈ بوٹ فو کوک جزیرے کے قریب ہون می رُت نگوئی کے ساحلی علاقے میں اچانک الٹ گئی۔
Home Minister Amit Shah: شیوراجیہ ابھیشیک دیوس پر ملک بھر میں جوش و خروش، وزیر داخلہ امت شاہ سمیت کئی لیڈروں نے چھترپتی شیواجی مہاراج کو پیش کی خراج عقیدت
مرکزی وزیر نتن گڈکری نے اپنے پیغام میں کہا کہ شیوراجیہ ابھیشیک دیوس ہندوی سوراج اور خود انحصاری کی علامت ہے۔ انہوں نے چھترپتی شیواجی مہاراج کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ان کے نظریات آج بھی قوم کے لیے مشعلِ راہ ہیں۔بہار کے نائب وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے بھی شیواجی مہاراج کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ وہ جرات، خودداری، قوم پرستی اور انصاف کی علامت تھے۔
HM Amit Shah Paid Tribute: وزیر داخلہ امت شاہ نے ’ہندوی سوراج‘ کے عظیم لیڈر کو پیش کیا خراجِ عقیدت، بتایا کیوں آج بھی اہم ہے ان کی بحری حکمتِ عملی
چھترپتی شیواجی کی برسی پر امت شاہ نے خراجِ عقیدت پیش کیا۔ جانیے کیوں وزیر داخلہ انہیں ’’حکمتِ عملی کی مہارت‘‘ اور ’’بحری طاقت‘‘ کی علامت مانتے ہیں اور کیا ہے ان کے ’ہندوی سوراج‘ کا اصل پیغام۔
Amit Shah Pays Tribute To Chhatrapati Shivaji Maharaj: چھترپتی شیواجی مہاراج کے عزم اور سوراج سے قوم کو تحریک ملتی ہے: امت شاہ
وزیر داخلہ امت شاہ نے اپنے ایک خطاب کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ شیواجی مہاراج کا نام ہی عزم، بہادری، قربانی اور ایثار کی علامت ہے۔ انہوں نے ہندوستان کے ذرے ذرے میں سوراج اور سوردھرم کے لیے لازوال جذبہ بیدار کیا۔
PM Modi Pays Tribute To Chhatrapati Shivaji Maharaj: چھترپتی شیواجی مہاراج صرف ایک نام نہیں، وہ ہمارے لیے قابل تعظیم ہستی ہیں، وزیر اعظم مودی نے ان کی جینتی پر پیش کیا خراج عقیدت
وزیر اعظم مودی نے چھترپتی شیواجی مہاراج کی جینتی کے موقع پر انہیں شاندار خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ وہ محض ایک تاریخی حکمران نہیں بلکہ قوم کے لیے قابل تعظیم اور روحانی وابستگی کی علامت ہیں۔
Chhatrapati Shivaji Maharaj: نتن گڈکری کا چھترپتی شیواجی کے مجسمے کے گرنے پر ردعمل، کہا اسٹینلیس اسٹیل کا ہونا چاہئے استعمال
نتن گڈکری نے اس دوران کہا کہ ہمیں 5 ٹریلین ڈالر کی معیشت بننا ہے۔ ہم دنیا میں پانچویں نمبر پر ہیں اور تیسرے نمبر پر پہنچنے کی خواہش رکھتے ہیں۔ ہم دنیا میں سب سے تیزی سے ترقی کرنے والی معیشت ہیں۔





