HM Amit Shah Paid Tribute: وزیر داخلہ امت شاہ نے ’ہندوی سوراج‘ کے عظیم لیڈر کو پیش کیا خراجِ عقیدت، بتایا کیوں آج بھی اہم ہے ان کی بحری حکمتِ عملی
چھترپتی شیواجی کی برسی پر امت شاہ نے خراجِ عقیدت پیش کیا۔ جانیے کیوں وزیر داخلہ انہیں ’’حکمتِ عملی کی مہارت‘‘ اور ’’بحری طاقت‘‘ کی علامت مانتے ہیں اور کیا ہے ان کے ’ہندوی سوراج‘ کا اصل پیغام۔
Amit Shah Pays Tribute To Chhatrapati Shivaji Maharaj: چھترپتی شیواجی مہاراج کے عزم اور سوراج سے قوم کو تحریک ملتی ہے: امت شاہ
وزیر داخلہ امت شاہ نے اپنے ایک خطاب کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ شیواجی مہاراج کا نام ہی عزم، بہادری، قربانی اور ایثار کی علامت ہے۔ انہوں نے ہندوستان کے ذرے ذرے میں سوراج اور سوردھرم کے لیے لازوال جذبہ بیدار کیا۔
PM Modi Pays Tribute To Chhatrapati Shivaji Maharaj: چھترپتی شیواجی مہاراج صرف ایک نام نہیں، وہ ہمارے لیے قابل تعظیم ہستی ہیں، وزیر اعظم مودی نے ان کی جینتی پر پیش کیا خراج عقیدت
وزیر اعظم مودی نے چھترپتی شیواجی مہاراج کی جینتی کے موقع پر انہیں شاندار خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ وہ محض ایک تاریخی حکمران نہیں بلکہ قوم کے لیے قابل تعظیم اور روحانی وابستگی کی علامت ہیں۔
Chhatrapati Shivaji Maharaj: نتن گڈکری کا چھترپتی شیواجی کے مجسمے کے گرنے پر ردعمل، کہا اسٹینلیس اسٹیل کا ہونا چاہئے استعمال
نتن گڈکری نے اس دوران کہا کہ ہمیں 5 ٹریلین ڈالر کی معیشت بننا ہے۔ ہم دنیا میں پانچویں نمبر پر ہیں اور تیسرے نمبر پر پہنچنے کی خواہش رکھتے ہیں۔ ہم دنیا میں سب سے تیزی سے ترقی کرنے والی معیشت ہیں۔
BJP Leader Narayan Rane On Shivaji Maharaj: بی جے پی لیڈر نارائن رانے کا متنازع بیان، کہا- چھترپتی شیواجی مہاراج نے سورت کو لوٹا تھا
میڈیا سے بات کرتے ہوئے نارائن رانے نے کہا کہ انتخابات قریب ہیں، اس لیے اپوزیشن چھترپتی شیواجی مہاراج کے مجسمے کو گرانے کے معاملے کو ہوا دے رہی ہے۔
CM Eknath Shinde slams Uddhav Thackeray: اورنگ زیب اور افضل خان جیسا کام کررہے ہیں ادھوٹھاکرے اور سیاست چھترپتی شیواجی مہاراج کے نام پر کرتے ہیں:ایکناتھ شندے
مہاراشٹر میں چھترپتی شیواجی مہاراج کی مورتی گرنے کے بعد مہا وکاس اگھاڑی نے آج زبردست احتجاج کیا۔ دریں اثنا، مہاراشٹر کے سی ایم ایکناتھ شندے نے شیو سینا (یو بی ٹی) کے سربراہ پر چھترپتی شیواجی مہاراج کے نام پر سیاست کرنے کا الزام لگایا۔
‘People will not forgive the government…”لوگ حکومت کو معاف نہیں کریں گے…’، ادھو ٹھاکرے نے چھترپتی شیواجی مہاراج کے مجسمے کے گرنے پر کہا
مہاوکاس اگھاڑی (ایم وی اے) کے ہزاروں کارکنوں نے اتوار کو چھترپتی شیواجی مہاراج کے مجسمے کے گرنے پر اپنا احتجاج درج کرانے کے لیے گیٹ وے آف انڈیا کی طرف مارچ شروع کیا۔
Chhatrapati Shivaji Maharaj: چھترپتی شیواجی مہاراج کے مجسمے کو لے کر سی ایم شندے کا بڑا اعلان، ‘جلد ہی راجکوٹ قلعے میں…’
ساحلی سندھو درگ ضلع کے راجکوٹ قلعے میں مراٹھا واریرچھترپتی شیواجی مہاراج کا 35 فٹ اونچا مجسمہ گر گیا تھا۔ بھارتی بحریہ کی جانب سے بنائے گئے اس مجسمے کی تقریباً 9 ماہ قبل وزیراعظم نریندر مودی نے نقاب کشائی کی تھی۔
I apologise to 13 crore people of Maharashtra: میں مہاراشٹر کے لوگوں سے معافی مانگتا ہوں، نائب وزیر اعلیٰ اجیت پوار نے چھترپتی شیواجی کے مجسمے کے گرنے پر مانگی معافی
مہاراشٹر کے سندھو درگ ضلع کے ایک قلعے میں 26 اگست کو چھترپتی شیواجی مہاراج کا مجسمہ گر گیا، اس واقعے پر مہاراشٹر کے ڈپٹی سی ایم اجیت پوار نے معافی مانگ لی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں میں مہاراشٹر کے 13 کروڑ عوام سے معافی مانگتا ہوں۔
Chhatrapati Shivaji Maharaj statue: کیوں ہوا چھترپتی شیواجی کے مجسمے کے گرنے پر ہنگامہ؟ آمنے سامنے حکومت اور اپوزیشن
راجیہ سبھا ایم پی سنجے راوت نے کہا، "لوک سبھا انتخابات کی وجہ سے جس طرح سے مجسمہ کی جلد بازی میں نقاب کشائی کی گئی۔ چھترپتی شیواجی مہاراج دور کے آدمی ہیں، اس کام میں وقت صرف کیا جانا چاہیے تھا۔ لیکن انتخابات اور ووٹ کی خاطر، ان کی (چھترپتی شیواجی مہاراج) کی توہین کی گئی۔





