Chhapra Firing: سارن تشدد معاملے میں بڑی کارروائی، تھانہ انچارج کو کیا گیا لائن حاضر، حراست میں دو افراد، اسلحہ برآمد
پولیس نے امکان ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ پیر کے روز سارن لوک سبھا حلقہ میں ووٹنگ کے دن پولنگ اسٹیشن نمبر 318، 319 کے قریب بی جے پی اور آر جے ڈی کارکنوں کے درمیان ہاتھا پائی، بدسلوکی اور پتھراؤ ہوا۔ اسی کا نتیجہ منگل کا واقعہ ہے۔
Chhapra Political Clash: سارن لوک سبھا سیٹ سے آر جے ڈی امیدوار روہنی آچاریہ پہنچیں پی ایم سی ایچ، زخمیوں سے کی ملاقات
منگل کے روز چھپرہ میں دو گروپوں کے درمیان پرتشدد تصادم ہوا تھا۔ اس تصادم میں گولی لگنے سے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ جبکہ دو دیگر افراد شدید زخمی ہو گئے۔
Chhapra Clash: بہار کے چھپرہ میں دو پارٹیوں کے کارکنان کے درمیان فائرنگ، 1 ہلاک، انٹرنیٹ بند
چھپرہ فائرنگ: چھپرہ۔ سارن لوک سبھا سیٹ پر پیر کے روز ہوئی ووٹنگ کے اگلے دن منگل کی صبح چھپرہ کے کرپوری چوک پر بی جے پی اور آر جے ڈی کے درمیان پرتشدد تصادم میں 1 شخص کہ کی موت ہو گئی، جبکہ ایک شدید زخمی ہو گیا۔ زخمیوں کو پٹنہ ریفر کر دیا …