Race of new Chief Ministers: مدھیہ پردیش ،راجستھان اور چھتیس گڑھ کے سی ایم کے نام پر تذبذب برقرار،اتوار تک کرنا پڑسکتا ہے انتظار
متعدد دعویداری کی وجہ سے پارٹی نے تینوں ریاستوں میں آبزرور بھیجنے کا من بنایا ہے اور آبزرور کون کون لوگ ہوں گے ،ان کے ناموں کا اعلان کل ہوسکتا ہے ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ تمام آبزرور تینوں ریاستوں میں جاکر وہاں کے تمام اراکین اسمبلی سے ان کی رائے لیں گے اور اس کے بعد ایک رپورٹ دہلی کو سونپی جائے گی پھر اس کے بعد اعلیٰ کمان فیصلہ کرے گا۔
Chattisgarh Election 2023: چھتیس گڑھ کے سکمہ میں الیکشن ڈیوٹی پر تعینات نیم فوجی دستوں اور نکسلیوں کے درمیان فائرنگ، کچھ جوان زخمی
چھتیس گڑھ کے وزیر اعلی بھوپیش بگھیل نے کہا کہ بی جے پی نے چھتیس گڑھ میں شکست تسلیم کر لی ہے اور مرکزی ایجنسیاں ایک مختصر وقفہ لیں گی اور لوک سبھا انتخابات سے پہلے دوبارہ چھاپے مارنے واپس آئیں گی۔
Assembly Election 2023: میزورم اور چھتیس گڑھ میں ووٹنگ سے پہلے الیکشن کمیشن کا بڑا فیصلہ، اس تاریخ سے ایگزٹ پول دکھانے پر لگائی پابندی
الیکشن کمیشن نے اپنے نوٹیفکیشن میں یہ بھی کہا ہے کہ اگر کوئی شخص اس دفعہ کی دفعات کی خلاف ورزی کرتا پایا گیا تو اسے دو سال تک قید یا جرمانہ یا دونوں سزائیں دی جا سکتی ہیں۔
Chattisgarh Assembly Election: وزیر اعظم مودی ہر تقریر میں او بی سی کا لفظ استعمال کرتے ہیں، لیکن…’، راہل گاندھی نے چھتیس گڑھ میں اور کیا کہا؟
لوک سبھا میں لگائے گئے الزامات کو دہراتے ہوئے کانگریس کے رکن پارلیمنٹ نے پوچھا کہ کیا ہندوستان میں او بی سی کی آبادی صرف 5 فیصد ہے؟ انہوں نے کہا کہ ہندوستان میں یہ تعداد کم از کم 50-55 فیصد ہے۔ او بی سی زمرہ کو یہ جاننے کی ضرورت ہے۔