Bharat Express DD Free Dish

Chat-GPT

آرٹیفیشل انٹیلیجنس (AI) سے بھارت کو کئی بڑے معاشی فوائد حاصل ہونے کی توقع ہے۔ یہ دعویٰ ورلڈ بینک کی ماہرِ معیشت فرانجسکا اوہنسارگے نے کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت AI سے فائدہ اٹھانے کے لیے بہت اچھی پوزیشن میں ہے۔

سیم آلٹ مین کی بہن نے بتایا کہ اس وقت 3 سال کی تھی اور جب یہ واقعہ پیش آیا، اس وقت سام بالغ تھے اور وہ نابالغ تھیں۔ اینی آلٹ مین پہلے بھی ہی سوشل میڈیا پریہ دعویٰ کر چکی ہیں کہ سیم آلٹ مین نے ان کا استحصال کیا تھا۔

گزشتہ ماہ عالمی اثر و رسوخ رکھنے والے دانشوروں اور تاجروں کے ایک طاقتور گروپ نے ایک خط لکھا جس میں اے آئی  کی ترقی کو روکنے کا مطالبہ کیا گیا۔

اس ٹیکنالوجی کو مصنوعی ذہانت اور کمپیوٹر ویژن الگورتھم کے استعمال سے ممکن بنایا گیا ہے جو اشیاء اور ان کی خصوصیات کو پہچان سکتے ہیں۔ اس سے مختلف صنعتوں میں تخصیص اور ذاتی نوعیت کے امکانات کی ایک وسیع رینج کا دروازہ کھلتا ہے۔