Torrential Rain Warning Issued for Uttarakhand: اتراکھنڈ میں موسلا دھار بارش کی وارننگ، چار دھام یاترا پر روک، کئی اضلاع میں ریڈ الرٹ
اتوار کے روز جھارکھنڈ میں بارش کا اورنج الرٹ جاری کیا گیا ہے۔ جبکہ مدھیہ مہاراشٹر، چھتیس گڑھ، اڈیشہ، تلنگانہ، مراٹھواڑہ، آندھرا پردیش، کیرالہ، کرناٹک، پڈوچیری اور تمل ناڈو کے لیے بارش کا یلو الرٹ جاری کیا گیا ہے۔
Char Dham Yatra Resumes: عارضی معطلی کے بعد چار دھام یاترا دوبارہ شروع، شدید بارش، لینڈ سلائیڈنگ کے پیش نظر کل روک دی گئی تھی یاترا
گڑھوال کمشنر نے کہا کہ یاتریوں کی حفاظت انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے۔ تمام متعلقہ محکموں کو موسم اور یاترا کے راستوں پر مسلسل نظر رکھنے کی ہدایت دی گئی ہے، تاکہ ضرورت پڑنے پر فوری کارروائی کی جا سکے۔ یاتریوں کو یہ بھی مشورہ دیا گیا ہے کہ سفر شروع کرنے سے پہلے موسم کی تازہ ترین صورتحال ضرور معلوم کریں اور انتظامیہ کی جانب سے جاری صرف سرکاری ایڈوائزری پر ہی بھروسہ کریں۔
Uttarakhand: اتراکھنڈ حکومت نے پیر تک تمام ہیلی کاپٹر خدمات معطل کیں، حفاظت اقدامات پر نظرِ ثانی کے بعد شروع ہوں گی خدمات
ہیلی پروازوں کے بہتر تال میل اور محفوظ آپریشن کو یقینی بنانے کے لیے دہرادون میں ایک مشترکہ ’’کمانڈ اینڈ کوآرڈینیشن سنٹر‘‘ قائم کیا جائے گا۔
Char Dham Yatra: اتراکھنڈ میں موسم سرما کی چار دھام یاترا میں آ رہی ہے تیزی
ریاستی حکومت نے اس سال پہاڑی ریاست میں سرمائی چار دھام یاترا کو فروغ دینے پر خصوصی توجہ دی ہے۔ مرکزی چار دھام یاترا، جو ریاستی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہے، ہر سال تقریباً پانچ سے چھ ماہ تک جاری رہتی ہے۔





