Chandrayaan-3 Mission: چندریان-3 نے چاند سے بھیجی بڑی اور اہم جانکاریاں،چاند پر آکسیجن اورسلفر کی موجودگی کا بتایا سچ
ہندوستان کے قمری مشن 'چندریان-3' کے ذریعے ایک اور بڑی کامیابی حاصل کی گئی ہے۔ انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن (اسرو) نے منگل (29 اگست) کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ کے ذریعے کہا کہ چاند کے جنوبی قطب میں سلفر کی موجودگی کی تصدیق روور پرلگے ہوئے پے لوڈ کے ذریعے ہوئی ہے۔
Why did ISRO delete Pragyan rover images?: اسرو نے پرگیان روور کی تصاویر کیوں ڈیلیٹ کیں؟ چندریان-2 کے آربیٹر نےکلک کی تھیں تصاویر
چندریان 3 کے لینڈر اور روور کی چاند پر کامیاب لینڈنگ کے بعد، اسرو کو امید ہے کہ اس مشن کی مدت ایک قمری دن یا 14 زمینی دنوں تک محدود نہیں رہے گی اور چاند پر سورج کے دوبارہ طلوع ہونے پر یہ دوبارہ فعال ہو سکتا ہے۔