Urdu Conclave 2026

Chandra Shekhar Azad

بھیم آرمی کے چیف اور رکن پارلیمنٹ چندرشیکھر آزاد پریاگ راج میں ہوئے تشدد معاملے میں نے کہا کہ ہمارے کارکنان، آئین میں یقین رکھتے ہیں اوروہ تشدد میں شامل نہیں ہوتے۔ اگرحکومت، پولیس یا انتظامیہ کسی کوجان بوجھ کرنشانہ بنائے گی توہم خاموشی کے ساتھ نہیں بیٹھیں گے اورلکھنؤ میں بڑا آندولن کریں گے۔

بہرائچ واقعے پر ایس پی سربراہ اکھلیش یادو نے کہا کہ میری اپیل ہے کہ جو بھی پارٹی اس میں ملوث ہے، وہاں امن و امان ہونا چاہیے۔ تمام فریق امن و امان برقرار رکھیں۔ حکومت انصاف کرے۔ حکومت کو بھی اس واقعے کی معلومات لینی چاہیے تھی۔

نگینہ سے رکن پارلیمنٹ چندر شیکھر آزاد نے بھارت بند پر ردعمل ظاہر کیا ہے۔ انہوں نے الزام لگایا کہ مرکزی اور ریاستی حکومتیں عوام کو تقسیم کرنے کی کوشش کر رہی ہیں۔

نگینہ کے ایم پی چندر شیکھر آزاد کا ویڈیو وائرل ہوا ہے جس میں چندر شیکھر آزاد کہہ رہے ہیں کہ اگر کانوڈ کے لیے تمام سڑکیں اور اسپتال 10 دن کے لیے بند ہوسکتے ہیں تو عید کے دن 20 منٹ کی نماز پڑھنے میں کسی کو کوئی پریشانی کیوں ہے؟

بھیم آرمی چیف چندر شیکھر آزاد نے سی ایم یوگی پر ذات پات اور مذہب کی بنیاد پر سیاست کرنے کا الزام لگایا ہے۔ چندر شیکھر آزاد نے اپنے سے پوسٹ کیا۔ حالات جیسے بھی ہوں، سب کو انصاف ملنا چاہیے اور کسی کے ساتھ ناانصافی نہیں ہونی چاہیے!