مہا کمبھ کے دوران ندی میں بڑھ گئی آلودگی… مرکزی آلودگی کنٹرول بورڈ نے این جی ٹی کو پیش کی اپنی رپورٹ
مرکزی آلودگی کنٹرول بورڈ نے پیر کو نیشنل گرین ٹریبونل (این جی ٹی) کو اپنی رپورٹ پیش کی۔ جس میں کہا گیا ہے کہ مہا کمبھ کے دوران پریاگ راج میں فیکل کولیفارم بیکٹیریا کی مقدار بڑھ گئی ہے اور ندی میں آلودگی کی سطح بھی بڑھ گئی ہے۔
Air Pollution: سردیوں میں بڑھ جاتی ہے ہوا میں آلودگی کی سطح، ایسے رکھیں اپنا خیال
لوگوں کی پرائیویٹ گاڑیوں سے نکلنے والے دھوئیں کے علاوہ ہریانہ اور پنجاب کے کسانوں کی طرف سے جلائی جانے والی پرالی بھی آلودگی کو مزید خطرناک بنا دیتی ہے جس سے یہاں کے لوگوں کی صحت پر مضر اثرات مرتب ہوتے ہیں۔
Delhi Air Quality: دہلی میں کڑاکے کی ٹھنڈ سے کچھ راحت ، دہلی این سی آر میں آلوگی کا لیول سنگین
بدھ کو ہوا کا رخ شمال مغرب سے جنوب مشرق میں تبدیل ہونے کی امید ہے۔ اس سے آلودگی کی سطح میں مزید بہتری آئے گی





