BCCI Central Contract: کسی کھلاڑی کو 7 کروڑ تنخواہ نہیں دے گی بی سی سی آئی؟ وراٹ کوہلی-روہت شرما کو 4 کروڑ کم ملیں گے
بھارتیہ کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) سینٹرل کانٹریکٹ میں بڑی تبدیلی کرسکتی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق، ٹیم انڈیا کے سینٹرل کانٹریکٹ سے اے پلس کیٹیگری غائب ہونے والی ہے۔ وراٹ کوہلی-روہت شرما اور جسپریت بمراہ جیسے کھلاڑیوں کی تنخواہ کم کی جائے گی۔
Babar and Rizwan demoted: پاکستان کرکٹ بورڈ نے کیا سنٹرل کنٹریکٹ کا اعلان، بابر اور رضوان کا ہوا ڈیموشن
نئے سینٹرل کنٹریکٹ میں مجموعی طور پر 30 کھلاڑیوں کو جگہ دی گئی ہے، لیکن کسی بھی کھلاڑی کو گریڈ اے کیٹیگری میں شامل نہیں کیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے پانچ کھلاڑیوں کو ترقی دے دی ہے۔ پچھلی بار گریڈ سی کا حصہ رہے ابرار احمد، حارث رؤف، سلمان علی آغا، صائم ایوب اور شاداب خان کو گریڈ بی میں شامل کیا گیا ہے۔
BCCI removed 9 Players Central Contract: بی سی سی آئی کا بڑا فیصلہ، ان 9 کھلاڑیوں کوسینٹرل کانٹریکٹ سے کیا باہر، اب نہیں ملے گا پیسہ
بی سی سی آئی نے 25-2024 سیزن کے لئے ٹیم انڈیا کے سینٹرل کانٹریٹ کا اعلان کردیا ہے۔ اس بار بی سی سی آئی نے 9 کھلاڑیوں کو سینٹرل کانٹریکٹ کی فہرست سے باہررکھا ہے، جوگزشتہ سینٹرل کانٹریکٹ کا حصہ تھے۔





