Census 2027 Centre Amends Rules: مردم شماری کے قواعد میں ترمیم، پرائیویٹ اسکولوں کے عملے پر کیا پڑے گا اثر؟
مرکزی حکومت نے مردم شماری کے قواعد 1990 میں ترمیم کرکے نجی اسکولوں کے اساتذہ کو بھی مردم شماری 2027 کی ڈیوٹی میں شامل کرنے کا راستہ صاف کر دیا، وزارت داخلہ نے جاری کیا نیا نوٹیفکیشن
Prime Minister Narendra Modi Appeals: مردم شماری میں شرکت محض رسمی کارروائی نہیں، قومی ذمہ داری ہے: وزیر اعظم مودی
وزیر اعظم نریندر مودی نے ’من کی بات‘ میں ملک کے عوام سے مردم شماری 2027 میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی اپیل کی، کہا - درست اعداد و شمار ملک کے مستقبل کی بہتر منصوبہ بندی اور پالیسی سازی میں اہم کردار ادا کریں گے۔
Census 2027: ’’مل کر کامیاب بنائیں مردم شماری 2027‘‘ ’من کی بات‘ پروگرام میں وزیراعظم مودی کی عوام سے اپیل
مردم شماری کے عمل سے 15 دن قبل شہریوں کے لیے خود اندراج (Self Enumeration) کی سہولت شروع ہو جائے گی، جس کے تحت لوگ اپنی سہولت کے مطابق وقت پر اپنی تفصیلات درج کرسکیں گے۔ اس عمل کے مکمل ہونے پر ایک خصوصی آئی ڈی فراہم کی جائے گی، جسے بعد میں تصدیق کے لیے استعمال کیا جا سکے گا۔
India’s First Digital Census: بھارت کی پہلی ڈیجیٹل مردم شماری سے پالیسی سازی کو ملے گا فروغ، یہ ہوگی دنیا کی سب سے بڑی مردم شماری
بھارت کی مردم شماری 2027 ملک کی پہلی مکمل طور پر ’ڈیجیٹل مردم شماری‘ ہوگی۔ اس میں موبائل کے ذریعے ڈیٹا جمع کیا جائے گا، جس سے درست اور تفصیلی معلومات حاصل ہوں گی اور بہتر پالیسی بنانے میں مدد ملے گی۔ ہفتہ کے روز ایک سرکاری فیکٹ شیٹ میں یہ معلومات دی گئی۔
Census 2027: ڈیجیٹل مردم شماری مہم کا آغاز، وزیر داخلہ امت شاہ نے خود شماری فارم بھرا، عوام سے شرکت کی اپیل
وزیر داخلہ امت شاہ نے شہریوں سے اپیل کی کہ وہ درست اور ضروری معلومات فراہم کریں۔ انہوں نے بتایا کہ جلد ہی مردم شماری کی ٹیمیں گھر گھر جا کر اعداد و شمار جمع کریں گی، اس لیے عوامی تعاون نہایت ضروری ہے۔
Census 2027 Begins: مردم شماری 2027 کا آغاز، ہندوستان میں پہلی بار مکمل طور پر ڈیجیٹل مردم شماری، وزیراعظم مودی نے خود شماری مکمل کی
یہ پورٹل انگریزی، ہندی سمیت 14 علاقائی زبانوں میں دستیاب ہے، تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو شامل کیا جا سکے۔ حکام کے مطابق ڈیٹا کی حفاظت کے لیے سخت اقدامات کیے گئے ہیں اور اس معلومات کو صرف شماریاتی مقاصد کے لیے استعمال کیا جائے گا۔
Akhilesh Yadav raised questions on 2027 Census Notification: اکھلیش یادونے مردم شماری 2027 کے نوٹیفکیشن پرسوال اٹھاتے ہوئے کہا- ذات پات کا کوئی کالم نہیں ہے، کیا وہ گنیں گے؟
سماجوادی پارٹی کے قومی صدراور سابق وزیراعلیٰ اکھلیش یادو نے مزید لکھا کہ آج بی جے پی پربھروسہ کرنے والے اپنے کو ٹھگا ہوا نہیں بلکہ بہت توہین محسوس کررہے ہیں۔
Modi cabinet approves census 2027: 2021، 22، 23، 24 اور 25 میں نہیں ہو سکی… اب 2027 میں ہوگی مردم شماری — مودی حکومت نے 11,718 کروڑ روپے کی دی منظوری ، اشونی ویشنو کہا- پہلی بار ڈیجیٹل طور پر ہوگی مردم شماری
مودی حکومت نے 2027 کی مردم شماری کے لیے 11,718 کروڑ روپے کی منظوری دے دی ہے۔ پہلی بار یہ مردم شماری ڈیجیٹل ہوگی۔ اس میں ذات کی گنتی بھی شامل ہوگی۔ کابینہ نے ایم ایس پی کوپرا بھی بڑھا دیا ہے۔
Census To Be Conducted In Two Phases-Says Government : ملک میں اگلی مردم شماری کب ہوگی؟ وزارتِ داخلہ نے لوک سبھا میں دی تفصیلی جانکاری، راہل گاندھی کے سوال پر ختم ہوا سسپنس
مرکزی وزارتِ داخلہ نے لوک سبھا میں واضح کر دیا ہے کہ ملک کی آئندہ مردم شماری سال 2027 میں دو مراحل میں منعقد کی جائے گی۔ وزارت نے یہ تاریخیں اُس وقت سامنے رکھیں جب کانگریس کے سینئر لیڈر اور لوک سبھا میں قائدِ حزبِ اختلاف راہل گاندھی نے مردم شماری کی تیاریوں اور وقت بندی سے متعلق اہم سوالات پوچھے۔ قابلِ ذکر ہے کہ ملک میں آخری مردم شماری سال 2011 میں کی گئی تھی۔
PIB Fact Check: کیا 2027 کی مردم شماری میں ذات پات کو شامل نہیں کیا جائے گا؟ سوشل میڈیا پوسٹس میں کیا جارہے دعویٰ
دراصل مرکزی حکومت نے پیر کو مردم شماری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ گزٹ میں بتایا گیا ہے کہ مردم شماری کا عمل دو مرحلوں میں مکمل کیا جائے گا۔





