Bharat Express

CEC Rajiv Kumar

الیکشن کمیشن کی طرف سے جاری حتمی فہرست کے مطابق اس بار دہلی کے کل 1 کروڑ 55 لاکھ 24 ہزار 858 ووٹروں کے نام شامل ہیں، جن میں اگر مرد ووٹرز کی بات کریں تو یہ تعداد 83 لاکھ 49 ہزار 645 ہے۔ خواتین ووٹرز کی تعداد 71 لاکھ 73 ہزار 952 ہے۔ جبکہ 1,261 تھرڈ  جینڈر کےووٹرز ہیں۔ اس الیکشن میں پہلی بار 2 لاکھ ووٹر ووٹ ڈالیں گے۔

چیف الیکشن کمشنر راجیو کمار نے کہا کہ سیاسی پارٹیوں اور امیدواروں کو کسی بھی ایسی کارروائی/اقدام/بیان سے گریز کرنا چاہیے جو خواتین کی عزت اور وقار کے لیے نقصان دہ سمجھا جا سکے۔