CBSE issues new safety guidelines: سی بی ایس ای کے اسکولوں میں ہائی ٹیک سی سی ٹی وی کیمرے نصب کرنے کا حکم ،پندرہ دنوں کا رکھنا ہوگا ریکارڈ
سی بی ایس ای کے مطابق، ہائی ریزولیوشن سی سی ٹی وی کیمرے آڈیو ویژول کی سہولت کے ساتھ اسکول کے تمام داخلی اور خارجی دروازوں، لابی، راہداریوں، سیڑھیوں، تمام کلاس رومز، لیبارٹری، لائبریری، کینٹین ایریا، اسٹور روم، کھیل کے میدان کے علاوہ دیگر عام جگہوں پر نصب کیے جائیں۔
CBSE on Class 10 Board Exams: سال 2026 سے دومرحلوں میں ہوگا امتحان، ایک میں شامل ہونا لازمی… سی بی ایس ای کا 10ویں کے امتحان سے متعلق بڑا فیصلہ
سنٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن (سی بی ایس ای) نے سال 2026 سے دسویں جماعت کے امتحانات سال میں دوبارمنعقد کرنے کے قوانین کومنظوری دے دی ہے۔ نئے قواعد کے تحت دسویں جماعت کے طلباء کے لیے پہلی باربورڈ کے امتحان میں شرکت کرنا لازمی ہوگا۔ دوسرے امتحان میں شرکت اختیاری ہوگی۔ امتحان کا پہلا مرحلہ فروری میں اور دوسرا مرحلہ مئی میں ہوگا۔
CBSE Results 2025 Out: سی بی ایس ای بورڈ 10ویں جماعت کے نتائج کا اعلان، 93.66 فیصد طلباء ہوئےپاس
اس امتحان میں لڑکیوں نے لڑکوں کے مقابلے 2.37 فیصد بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ لڑکیوں کے پاس ہونے کا تناسب 95.00فیصد رہا جب کہ لڑکوں کا پاس فیصد 92.63فیصد رہا۔
CBSE Board 12th Result 2025: سی بی ایس ای بورڈ کے 12ویں کے نتائج کا اعلان، لڑکیاں نے ماری بازی، میرٹ لسٹ نہیں ہوئی جاری
اس سال مجموعی طور پر 17,04,367 طلبہ نے امتحان کے لیے رجسٹریشن کرایا تھا، ان میں سے 16,92,794 طلبہ امتحان میں شریک ہوئے۔
Over 8 lakh CBSE students enrolled in AI courses: سی بی ایس ای کے 8 لاکھ سے زیادہ طلباء نے 2024-25 سیشن کے لیے اے آئی کورسز میں لیا داخلہ
سی بی ایس ای کے 4,538 اسکولوں کے تقریباً 7,90,999 طلباء نے تعلیمی سیشن 2024-25 کے لیے ثانوی سطح (کلاس IX اور X مشترکہ) پر مصنوعی ذہانت (AI) کورسز کے لیے داخلہ لیا ہے۔
CBSE Exam Datesheet 2025: سی بی ایس ای نے جاری کی 10ویں -12ویں بورڈ امتحان کی ڈیٹ شیٹ، یہاں چیک کریں مکمل شیڈول
سی بی ایس ای نے 10ویں اور 12ویں جماعت کے امتحانات کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ بورڈ کے امتحانات 15 فروری سے شروع ہوں گے۔ دسویں جماعت کے امتحان مارچ کے مہینے میں ختم ہوں گے۔
CBSE Board 10th & 12th Result Updates: سی بی ایس ای بورڈ 10ویں اور 12ویں کے نتائج کے اپ ڈیٹ ، مکمل معلومات یہاں سے حاصل کریں
سی بی ایس سی بورڈ کا امتحان پاس کرنے کے لیے طلبہ کو کم از کم 33 فیصد نمبروں کی ضرورت ہوگی۔ ایک طالب علم کے ہر مضمون اور مجموعی طور پر 33 فیصد نمبر ہونا ضروری ہے۔
CBSE Board Class 12th Chemistry Paper: سی بی ایس ای 10ویں، 12ویں بورڈ کے امتحانات جاری، کیمسٹری کا پیپر اور پاسنگ مارکس
سی بی ایس ای بورڈ امتحان میں سبجیکٹیو سے زیادہ معروضی سوالات شامل کیے گئے ہیں۔ طلباء کو سی بی ایس ای امتحان کے پیٹرن کی بنیاد پر متعدد انتخابی سوالات، مختصر جوابات کے سوالات کے ساتھ ساتھ طویل جوابی قسم کے سوالات کے جوابات دینے ہوں گے۔
Pariksha Pe Charcha 2024: بورڈ کے امیدواروں سے پی ایم مودی نے کی بات چیت، کامیابی کے لئے پیش کی تجاویز
پی ایم مودی نے پریکشا پہ چرچا (پی پی سی 2024) کے ساتویں ایڈیشن میں بورڈ کے امتحان کے طلباء سے بات چیت کی۔ وزیراعظم نے اس حوالے سے پوسٹ بھی کی تھی۔ جس میں انہوں نے کہا، "پریکشا پہ چرچہ کے لئے کل صبح 11 بجے آپ سب سے ملنے کا منتظر ہوں!"
CBSE Result: سی بی ایس ای بورڈ جلد ہی جاری کر سکتا ہے بورڈ کے امتحان کے نتائج، ان سائٹس پر دیکھ سکیں گے نتائج
سی بی ایس ای کے 10ویں اور 12ویں کے بورڈ کے امتحانات 14 فروری سے شروع ہوئے تھے۔ اس سال دسویں جماعت کے امتحانات 21 مارچ کو ختم ہوئے۔ جبکہ 12ویں جماعت کا امتحان 5 اپریل تک جاری رہے۔





