CBI raids Trinamool MLA’s house: سی بی آئی نے ٹی ایم سی ایم ایل اے ڈاکٹر سدیپتو رائے کے گھر پر مارا چھاپہ، آر جی کر اسپتال میں بائیو میڈیکل ویسٹ کی اسمگلنگ کا ہے معاملہ
سی بی آئی افسران کی ٹیم تقریباً 1.15 بجے ایم ایل اے کے گھر اور دفتر پہنچی اور چھاپہ مار کارروائی شروع کی۔ ٹیم کے کچھ ارکان آر جی کار اسپتال میں مالی بے ضابطگیوں کے سلسلے میں رائے سے بھی پوچھ گچھ کر رہے ہیں۔ ذرائع نے بتایا کہ رائے کا بیان بھی ریکارڈ کیا جائے گا۔
CBI raids 7 locations in Gujarat in NEET case: نیٹ معاملے میں گجرات میں سی بی آئی کے 7 مقامات پر چھاپے، جھارکھنڈ سے صحافی گرفتار
قابل ذکر ہے کہ NEET کیس کے دھاگے بہار، جھارکھنڈ، مہاراشٹر اور گجرات سے جڑے پائے گئے ہیں۔ کئی ملزمان کو گرفتار بھی کیا گیا ہے۔ ای او یو ٹیم کی رپورٹ کے بعد مرکزی حکومت نے اس معاملے کی جانچ سی بی آئی کو سونپ دی ہے، جس پر کارروائی جاری ہے۔
Satyapal Malik’s reaction CBI Raids: سی بی آئی کے چھاپے پر ستیہ پال ملک نے دیا پہلا ردعمل، کیا بڑا انکشاف
ستیہ پال ملک کے اکاؤنٹ سے لکھا گیا کہ میں گزشتہ 3-4 دنوں سے بیمار ہوں اور اسپتال میں داخل ہوں۔ اس کے باوجود میرے گھر پر ڈکٹیٹر سرکاری اداروں کے ذریعے چھاپے مار رہے ہیں۔
CBI Raids: بہار میں آر جے ڈی ایم ایل اے کرن دیوی کے ٹھکانو ں پر سی بی آئی کا چھاپہ، لالو یادو کے قریبی
بہار کے پٹنہ میں کرن دیوی اور ان کے شوہر ارون سنگھ کے گروگرام، ریواڑی، نوئیڈا اور دہلی میں چھاپے مارے گئے ہیں