Bharat Express DD Free Dish

Caste Census

بنچ نے کہا، "آپ سمجھتے ہیں، دو چیزیں ہیں؛ ایک ڈیٹا اکٹھا کرنا، جو مشق ختم ہو چکی ہے، اور دوسرا سروے کے دوران جمع کیے گئے ڈیٹا کا تجزیہ۔ دوسرا حصہ، زیادہ مشکل ہے۔ جب تک آپ (درخواست گزار) پہلی نظر میں مقدمہ قائم کرنے کے قابل نہیں بناتے تب تک ہم روک نہیں لگانے والے ہیں۔

درحقیقت ضرورت کا معاملہ یہیں سے ختم ہوتا ہے اور سیاسی مجبوری کی کہانی شروع ہوتی ہے۔ کرناٹک کے حالیہ انتخابات میں جس طرح سے اس مطالبے نے پسماندہ ذات کے ووٹروں کو متحرک کرنے میں کلیدی کردار ادا کیا، اس سے یہ یقینی ہے کہ یہ 2024 میں ایک بڑا انتخابی مدعا بن جائے گا۔

دوسری طرف سماج وادی پارٹی کے ممبران اسمبلی نے بھی ایوان میں ہنگامہ جاری رکھا۔ گورنر آنندی بین پٹیل کی تقریر کے دوران بھی ایم ایل اے ہنگامہ کرتے رہے۔ شدید ہنگامہ آرائی کے درمیان گورنر نے اپنی تقریر مکمل کی۔

Caste Census in Bihar: بہار کے نائب وزیر اعلیٰ تیجسوی یادو نے ذات پرمبنی مردم شماری کے موجوع پر اپوزیشن جماعت بی جے پی پر سخت تنقید کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی غریب مخالف ہے، وہ چاہتی تھی کہ ذات پر مبنی مردم شماری نہ ہو۔