Bharat Express

Cape Town

عاقب جاوید پاکستان کے سابق تیز گیند باز ہیں جنہوں نے 22 ٹیسٹ میچوں میں ملک کی نمائندگی کی ہے۔ ٹیسٹ میچوں میں 54 وکٹیں لینے کے علاوہ جاوید نے 163 ون ڈے میچوں میں 182 وکٹیں بھی حاصل کی ہیں۔ وہ ایک شاندار تیز گیند باز مانے جاتے تھے جن کے پاس بہترین یارکر گیند تھی۔

ملک کی 92 سالہ ٹیسٹ تاریخ میں سراج سے پہلے لنچ سے قبل ایسی شاندار کارکردگی بائیں ہاتھ کے اسپنر منندر سنگھ کے نام ہے جنہوں نے87-1986 میں بنگلورو میں پاکستان کے خلاف لنچ سے قبل پانچ وکٹیں لینے کا کارنامہ انجام دیا تھا۔

بھارت اور افریقہ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ 3 جنوری سے کھیلا جائے گا۔ اس کے لیے ٹیم نے تیاریاں شروع کر دی ہیں۔ سیریز برابر کرنے کے لیے ٹیم کو یہاں ہر قیمت پر جیتنا ہو گی۔

وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے کیپ ٹاؤن میں برکس کے دیگر وزراء کے ساتھ جنوبی افریقہ کے صدر سیرل رامافوسا سے بھی ملاقات کی ہے۔ ایس جئے شنکر نے اس متعلقات کے بارے میں جانکاری دیتے ہوئے ٹوئٹ کیا کہ  "برکس کے دیگر وزراء کے ساتھ جنوبی افریقہ کے صدر سائرل رامافوسا سے ملاقات کر کے خوشی ہوئی۔

وزراء نے اقتصادی تعاون کے شعبے میں اعلیٰ کثیر الجہتی فورم کا کردار ادا کرنے والے جی۔20 کی اہمیت کی توثیق کی۔

جنوبی افریقہ کےشہر کیپ ٹاون میں منعقد ہونے والے برکس وزرائے خارجہ اجلاس سے قبل مرکزی وزیرخارجہ ایس جئے شنکر نے سعودی عرب، روس اور جنوبی افریقہ کے وزرائے خارجہ سے خاص ملاقات کی ہے اور باہمی مفادات کے امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔