Homi Bhabha Cancer Hospital: ہومی بھابھا کینسر اسپتال کی تحقیق: شمالی ہندوستان کے 1000 خاندانوں کی جانچ، تقریباً 30 فیصد میں موروثی کینسر کا خطرہ
شناخت شدہ جینیاتی تبدیلیوں میں تقریباً 95 فیصد کا تعلق چھاتی اور بیضہ دانی کے کینسر سے، ماہرین نے بروقت جانچ اور جینیاتی مشاورت کی اہمیت پر دیا زور
Pope Leo XIV’s lung nodule surgery was completed successfully: پوپ لیو چہاردہم پھیپھڑوں کے کینسر میں مبتلا، سرجری کے ذریعےدائیں پھیپھڑے کا نکالا گیا نچلا حصہ
ویٹیکن کے مطابق، 71 سالہ پوپ تقریباً تین گھنٹے آپریشن تھیٹر میں رہے، جبکہ سرجری میں تقریباً 90 منٹ لگے۔ طبی بیان میں کہا گیا کہ آپریشن کامیاب رہا اور اس دوران کوئی پیچیدگی پیش نہیں آئی۔ سرجری کے بعد پوپ کو ان کے کمرے میں منتقل کر دیا گیا۔پوپ لیو منگل کو روم کے جیملی اسپتال کے مرکزی دروازے سے پیدل اندر داخل ہوئے تھے۔ اس موقع پر ان کے استقبال کے لیے وہاں جمع لوگوں کی جانب انہوں نے ہاتھ ہلا کر خیرمقدم کا جواب دیا۔
Punjab Haryana High Court Blood Donation Camp: کینسر کے مریضوں کی جنگ میں بڑا سہارا، چیف جسٹس سمیت ججوں اور وکلا نے کیا خون عطیہ، کینسر مریضوں کے لیے 80 یونٹ جمع
اس موقع پر HBCH&RC کے ڈائریکٹر ڈاکٹر آشیش گلیا نے اپنا تجربہ شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ وہ 18 سال کی عمر سے باقاعدگی سے خون عطیہ کرتے آ رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایک صحت مند شخص کے لیے خون عطیہ کرنا مکمل طور پر محفوظ اور سائنسی عمل ہے۔ یہ سماجی خدمت کے ساتھ کسی بے گناہ کی زندگی بچانے کا سب سے آسان اور مؤثر طریقہ بھی ہے۔
Dipika Kakar Cancer Health Update: ’’لمبی لڑائی ہے…‘‘ کینسر سے جدوجہد کررہی دیپیکا ککڑ نے شیئرکی اپنی بلڈ رپورٹس، جانئے کیسی ہے اب اداکارہ کی حالت؟
کینسرسے جدوجہد کرتی ہوئی دیپیکا ککڑ اس وقت اپنے کافی مشکل دور سے گزر رہی ہیں۔ اسی درمیان انہوں نے اپنی بلڈ ٹسٹ کی رپورٹس شیئر کی ہے۔ آئیے جانتے ہیں کہ اداکارہ کی اب کیسی حالت ہے۔
Health Tips: روزانہ چائے پینے سے کینسر، ہارٹ اٹیک اور شوگر سے بچاؤ ممکن، ریسرچ کا دعویٰ
چائے نہ صرف کینسر بلکہ دل کی بیماریوں میں بھی فائدہ مند ہے۔ گرین ٹی جسم میں خراب کولیسٹرول کو کم کرتی ہے، چربی کو باہر نکالنے میں مدد دیتی ہے اور دل کی شریانوں کو صاف رکھنے میں مددگار ہے۔ گرین ٹی ذیابیطس کے مریضوں کے لیے بھی ایک اچھا آپشن ہو سکتی ہے، کیونکہ یہ بلڈ شوگر کو کنٹرول کرنے میں مدد دیتی ہے۔
Priya Marathe Death: کس کینسر سے ہوا پوتر رشتہ اداکارہ پریا مراٹھے کا انتقال؟ جانئے اس کے علامات
کینسر آج کے دور کی سب سے خطرناک اور مہلک بیماریوں میں سے ایک ہے۔ یہ جسم کی ان خلیات (سیلز) میں ہوتا ہے جو اچانک تیزی سے بڑھنے اور پھیلنے لگتی ہیں۔ عام خلیات ایک حد تک ہی بڑھتے ہیں،
Cancer cases rising rapidly in India: ہندوستان میں تیزی سے بڑھ رہا ہے کینسر، صرف ایک سال میں 15 لاکھ سے زیادہ افراد ہوئے متاثر
سرکار نے اس مسئلے سے نمٹنے کے لیے ’’نیشنل پروگرام فار کنٹرول آف نان کمیونیکیبل ڈیزیزز‘‘ (NP-NCD) شروع کیا ہے۔
Research: وٹامن ڈی جذب کرنے کے لیے درکار جین کینسر کے علاج میں کر سکتا ہے مدد
اس سے پہلے کی تحقیق سے پتہ چلا تھا کہ کروموسوم 16 پر موجود SDR42E1 جین میں ایک خاص میوٹیشن کے وجہ سے وٹامن ڈی کی کمی ہو سکتی ہے۔ اس میوٹیشن سے جین کا پروٹین چھوٹا اور غیر فعال ہو جاتا ہے۔
Non Smokers Lung Cancer : اسموکنگ نہیں کرنے والوں میں پھیپھڑوں کے کینسر کیوں بڑھ رہے ہیں، جانئے اس کی وجہ؟
لینسیٹ کی اس رپورٹ کے مطابق سال 2022 میں پھیپھڑوں کے کینسر کے 53 سے 70 فیصد کیس ان لوگوں میں دیکھے گئے جو سگریٹ نہیں پیتے۔
IPS Officer Shoots himself after Wife dies of Cancer: اہلیہ کی کینسر سے ہوئی موت تو آئی پی ایس افسر نے خود کو مارلی گولی
پولیس افسران نے بتایا کہ 2009 بیچ کے انڈین پولیس سروس (آئی پی ایس) افسرنے انتہائی نگہداشت یونٹ (آئی سی یو) کے اندرمبینہ طورپراپنے سرکاری ریوالور سے خود کوگولی مارلی، جہاں اس کی بیوی کی موت ہو گئی۔





