PM Modi on Bengal Elections: ’’حلف برداری کی تقریب میں شرکت کے لیے بنگال واپس آؤں گا‘‘ وزیراعظم نریندر مودی کا بنگال جیتنے کا دعویٰ
بیراک پور اسمبلی حلقہ، جو مغربی بنگال کے شمالی 24 پرگنہ ضلع میں واقع ہے، دوسرے مرحلے کی ووٹنگ میں ایک سہ رخی مقابلے کا مرکز بنا ہوا ہے۔ یہاں ترنمول کانگریس، بی جے پی اور سی پی آئی (ایم) کے امیدواروں کے درمیان سخت مقابلہ متوقع ہے۔
BJP will form government in Punjab: پنجاب میں ’’بدلاؤ ریلی‘‘ سے وزیرداخلہ امت شاہ کا خطاب، کہا-’’صرف ہم ختم کرسکتے ہیں پنجاب سے منشیات کی لعنت‘‘
امت شاہ نے الزام لگایا کہ عام آدمی پارٹی کی قیادت پنجاب کے وسائل کا غلط استعمال کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ریاست کے وزیراعلیٰ کو شرم آنی چاہیے کیونکہ دہلی سے آئے ’’چار صوبیدار‘‘ پنجاب کی دولت لوٹ کر واپس دہلی لے جا رہے ہیں۔





