Bharat Express

Burqa

سماج وادی پارٹی نے اترپردیش کی 9 اسمبلی سیٹوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات سے پہلے ریاستی الیکشن کمیشن کو خط لکھا ہے۔ اس خط میں ایس پی کی یوپی یونٹ کے صدر شیام لال پال نے ایک بڑا مطالبہ کیا ہے۔

سوئٹزرلینڈ نے برقعے کی طرح پورے چہرے کو ڈھانپنے والے کپڑوں پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس فیصلے کے بعد سوئٹزرلینڈ کافی زیر بحث آیا ہے۔ ملک میں برقع پر باضابطہ پابندی یکم جنوری 2025 سے شروع ہوگی۔

دیوبند، سہارنپور سے آئی ہوئی ایک طالبہ علینہ نے کہا کہ ہم نے یہ دکھانے کی کوشش کی ہے کہ برقعے کو بھی فیشن میں شامل کیا جا سکتا ہے۔ یہ ضروری نہیں کہ صرف نئے فیشن کے کپڑے پہنیں۔ پہلے چھوٹے کپڑے بنائے جا رہے تھے لیکن ہم نے برقعے کو فیشن میں شامل کر کے تخلیقی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا ہے۔

کرناٹک کے منگلورو شہر کے ایک کالج کا برقع ڈانس سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ یہ ویڈیو سینٹ جوزف انجینئرنگ کالج وامنجور، منگلورو کے کچھ طالب علموں کا بتایا جا رہا ہے۔ اس ویڈیو میں برقعہ پہنے 4 طالبات فلمی گانوں پر ڈانس کر رہے ہیں