Bharat Express

Budget 2023

پارلیمنٹ میں اڈانی گروپ معاملے پر ہنگائی آرائی کے دوران صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کے خطاب پراظہارتشکر پیش کرتے ہوئے وزیراعظم مودی نے صدر جمہوریہ کا شکر یہ ادا کیا۔

۔ کالجیم نظام کوفی الحال یہ کہ کر نہیں چھیڑنا چاہئے کہ وہ سماجی تنوع کو قائم رکھنے میں کامیاب نہیں ہو سکا ہے اور اس میں پسماندہ طبقے، حاشیے پر کھڑے لوگوں، اقلیتی برادریوں کی مناسب نمائندگی نہیں ہے۔

عام بجٹ پر 2024 کے انتخابات کا سایہ نظرنہیں آیا۔ اسے کسی بھی طرح انتخابی بجٹ نہیں کہا جا سکتا۔ انکم ٹیکس میں چھوٹ دے کرنرملا سیتارامن نے متوسط ​​طبقے کو بڑی راحت تو دی، لیکن یہ بھی نہیں کہا جا سکتا کہ یہ اعلان انتخابات کو ذہن میں رکھ کرکیا گیا ہے۔ یہ سدھار 8 سال بعد دیکھنے کو ملی ہے۔

ہیلتھ کیئر ایک ایسا شعبہ ہے جس میں ٹیکنالوجی مسلسل بدل رہی ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ نئی اشیاء ہمیشہ تیار کی جا رہی ہیں ۔اس صنعت میں کام کرنے والوں کے لیے ہنر مند ہونا بہت ضروری ہے

بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے مرکزی حکومت کے پیش کردہ عام بجٹ کو مایوس کن قرار دیا ہے

India Budget 2023: مودی حکومت نے اپنے 20-2023 بجٹ میں اقلیتی امور کی وزارت کے بجٹ میں 38 فیصد کی تخفیف کرنے کا اعلان کیا ہے۔

وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے کہا کہ سیاحت کو فروغ دینا ہوگا اور اس لیے ہمیں سرکاری پروگراموں اور پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ میں ریاستوں کی فعال شرکت کے ساتھ مشن موڈ پر کام کرنا ہوگا

وزیرخزانہ سیتا رمن نے کہاکہ اگرگاڑیوں کی تبدیلی کی پالیسی، پرانی گاڑیوں کو تبدیل کرنا ایک اہم اور اہم پالیسی ہے، جو پرانے سیاست کو تبدیل کرنے پر کام کرے گی