Kapil Pokhariya Said on Medals Winning: ’ورلڈ چیمپئن شپ اور اولمپکس میں میڈل جیتنا اگلا ہدف‘، ایشین گیمز میں شاندار کارکردگی کے بعد بولے کپل پوکھریا
ایشین گیمز 2026 میں کانسے کا تمغہ جیتنے والے ہندوستانی باکسر کپل پوکھریا کا اگلا ہدف ورلڈ چیمپئن شپ اور اولمپک گیمز میں ملک کے لیے میڈل جیتنا ہے۔ کپل نے 90 کلوگرام زمرے میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کانسے کا تمغہ اپنے نام کیا۔
Asian Games 2026: ایشین گیمز 2026، پوجا نے ہائی جمپ میں رقم کی تاریخ، 24 سال بعد بھارت کو دلایا کانسی کا تمغہ
19 سالہ پوجا نے خواتین کے ہائی جمپ فائنل میں 1.84 میٹر کی چھلانگ لگا کر تیسری پوزیشن حاصل کی، ایشین گیمز کی تاریخ میں خواتین کے ہائی جمپ میں بھارت کا یہ پہلا برونز میڈل ہے۔
Asian Games 2026: زیورات فروخت کرنے والی ہریتا بھدرا نے جاپان میں لہرایا ترنگا، 200 میٹر میں جیتا کانسے کا تمغہ
بھارت کی اسٹار اسپرنٹر ہریتا بھدرا نے جاپان میں خواتین کی 200 میٹر فائنل ریس میں 23.20 سیکنڈ کے وقت کے ساتھ کانسے کا تمغہ جیت لیا۔ سنگاپور کی شانتی پریرا نے طلائی اور چین کی چن یوجی نے چاندی کا تمغہ حاصل کیا۔
Seema Kumari Claims Asian Games: ایشین گیمز میں سیما کماری نے 10,000 میٹر دوڑ میں کانسے کا تمغہ جیتا، وزیر اعظم مودی نے سراہا
تقریباً 16 سال بعد اس مقابلے میں ہندوستان کو ملا تمغہ، سیما کماری نے 32:50.05 کا وقت نکالا، وزیر اعظم نے کامیابی کو محنت، نظم و ضبط اور عزم کا نتیجہ قرار دیا
BWF World Championship:’یہ ایک شاندارسفررہا‘،بی ڈبلیوایف ورلڈچیمپئن شپ میں کانسی کا تمغہ جیتنے پرگایتری گوپی چندکا اظہارخیال
ترشا جولی کے ساتھ مل کر گایتری گوپی چند نے گھریلو سرزمین پر منعقدہ ورلڈ چیمپئن شپ میں بھارت کو ویمنز ڈبلز کا کانسی کا تمغہ دلایا، 15 سال بعد بھارت نے اس زمرے میں تمغہ جیتا، اس سے پہلے 2011 میں جوالا گٹا اور اشونی پونپا نے کانسی کا تمغہ جیتا تھا۔
Commonwealth Games 2026: دولت مشترکہ کھیلوں میں بھارت کے ہاتھ سے ایک اور تمغہ پھسلا، جوڈوکا اشروپ نارنگ معمولی فرق سے کانسے کے تمغے سے محروم
اس معمولی فرق سے ہونے والی شکست کے باعث اشروپ نارنگ پوڈیم تک پہنچنے سے محروم رہیں، تاہم انہوں نے اپنے پورے مہم میں شاندار عزم اور بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا۔ انہوں نے اپنے سے بہتر رینکنگ رکھنے والی حریف کو گولڈن اسکور تک جانے پر مجبور کیا اور آخر تک سخت مقابلہ کیا۔
Seema Kaliraman Emotional Statement: معصوم بچے کو گھر چھوڑا، شوہر بنے سہارا…! کامن ویلتھ گیمز 2026 میں سیما کالیرامن نے کانسے کا تمغہ جیتا تو چھلک پڑے آنسو
کامن ویلتھ گیمز 2026 میں سیما کالیرامن نے خواتین کے ڈسکس تھرو مقابلے میں 58.65 میٹر کی تھرو کے ساتھ بھارت کے لیے کانسے کا تمغہ جیت لیا۔ تمغہ جیتنے کے بعد وہ اپنے معصوم بچے کو یاد کرتے ہوئے جذباتی ہو گئیں، جبکہ بھارت کی ندھی رانی چوتھے نمبر پر رہیں۔
Fifa World Cup 2026: دس گولوں سے سجے سنسنی خیز مقابلے میں انگلینڈ نے جیتا کانسے کا تمغہ، فرانس کو 6-4 سے شکست
فیفا ورلڈ کپ 2026 کے تیسرے مقام کے میچ میں انگلینڈ نے فرانس کو 6-4 سے شکست دے کر کانسے کا تمغہ اپنے نام کر لیا۔ 10 گولوں سے بھرپور اس سنسنی خیز مقابلے میں بُکایو ساکا کی ہیٹ ٹرک اور جوڈ بیلنگھم کا فیصلہ کن گول شائقین کی توجہ کا مرکز رہا۔
Deepika Kumari won bronze medal in World Cup: تیرانداز دیپیکا کماری نے ورلڈ کپ میں کانسے کا تمغہ جیتا، بھارت کو ملا چھٹا میڈل
دیپیکا کماری نے تیر اندازی ورلڈ کپ اسٹیج-2 میں کانسی کا تمغہ جیتا۔ سیمی فائنل میں شکست کے بعد اس نے شاندار واپسی کی اور کوریا کی کانگ چان یونگ کو شکست دی۔
Paris Olympics 2024: امن سہراوت نے پیرس اولمپکس میں ہندوستان کو چھٹا تمغہ دلایا، پی ایم مودی نے دی مبارکباد
امن نے 13-5 کے شاندار سکور سے میچ جیت لیا۔ سیمی فائنل میچ ہارنے کے بعد امن نے کانسی کے تمغے کے لیے کوالیفائی کر لیا تھا۔ امن کی جیت پر سب میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ امن نے پیرس اولمپکس میں ہندوستان کو چھٹا تمغہ دلایا۔





