UK General Election 2024: برطانیہ میں رشی سنک اور کیر اسٹارمر کے درمیان براہ راست مقابلہ،650 سیٹوں پر کچھ دیر میں شروع ہوگی ووٹنگ
برطانوی عام انتخابات میں ہندوستانی نژاد ووٹروں کا اہم کردار ہے، اسی لیے حکمران کنزرویٹو پارٹی نے ہندوستانی نژاد 30 افراد کو میدان میں اتارا ہے۔ دوسری جانب لیبر پارٹی نے ہندوستانی نژاد 33 افراد کو اپنا امیدوار بنایا ہے۔
PM Rishi Sunaks party may lose badly in the elections: الیکشن میں بدترین شکست کا سامنا کرسکتی ہے رشی سنک کی پارٹی،سروے سے ہوا انکشاف
ڈیٹا ہفتے کے آخر میں اسی طرح کے میگا پول کی عکاسی کرتا ہے۔ اس پول میں ٹوریز کی شکست کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ ایک اندازے کے مطابق ٹوریز کو آئندہ الیکشن میں 1997 میں سابق ٹوری وزیر اعظم جان میجر کے دور سے بھی بدتر شکست کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
Lee Anderson suspended over ‘Islamists’ remarks: مسلمانوں کیخلاف نفرت انگیزبیان دینے والے لی اینڈرسن کو معطل کردیا گیا
میئر لندن صادق خان نے شدید مذمت کرتےہوئے کہا کہ لی اینڈرسن کابیان جلتی پرتیل کا کام کرےگا۔صادق خان نے لی اینڈرسن کے بیان کو ’اسلامو فوبک، مسلم مخالف اور نسل پرستانہ‘ قرار دیا اور کہا کہ ’مجھے ڈر ہے کہ رشی سنک اور کابینہ کی طرف سے خاموشی متنازع بیان کےدفاع کے مترادف ہے۔
Russia-Ukraine war: روس یوکرین جنگ کو دو سال مکمل، برطانیہ نے جنگ کی سالگرہ پر یوکرین کی حمایت کا کیااعادہ
برطانوی وزیر خارجہ لارڈ کیمرون نے جمعہ کے روز نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دنیا کو " ہارنے کی قیمت کو تسلیم کرنا چاہیے۔
Britain New Foreign Minister: چھ سال تک وزیراعظم رہنے والے ڈیوڈ کیمرون بنےبرطانیہ کے نئے وزیر خارجہ ، رشی سنک نے کابینہ میں کیا ردوبدل
ڈیوڈ کیمرون نے بھارتی نژاد وزیراعظم سنک کی تعریف کی۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر لکھا، "میں کچھ ذاتی فیصلوں سے اختلاف کر سکتا ہوں، لیکن یہ میرے لیے واضح ہے کہ رشی سنک ایک مضبوط اور قابل وزیر اعظم ہیں
Prime Minister Narendra Modi speaks with Rishi Sunak: وزیر اعظم نریندر مودی نے کی برطانیہ کے وزیر اعظم رشی سنک سے بات-چیت
رہنماؤں نے دوطرفہ اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا۔
Israel Hamas War: بائیڈن کے بعد اب برطانوی وزیر اعظم سنک کریں گے اسرائیل کا دورہ، نیتن یاہو سے بھی کریں گے ملاقات
برطانوی پی ایم او کی جانب سے بتایا گیا کہ حماس کے حملے میں 7 برطانوی شہری ہلاک ہوئے ہیں۔ اس کے ساتھ 9 افراد لاپتہ ہیں۔ سنک کے علاوہ برطانوی سیکریٹری خارجہ جیمز کلیورلی اس تنازعے پر بات چیت اور حل کے لیے اگلے تین دنوں میں مصر، ترکیہ اور قطر کا دورہ کریں گے۔