India condemns preventing Indian High Commissioner to Scotland from visiting Gurudwara: بھارت نے اسکاٹ لینڈ میں بھارتی ہائی کمشنر کو گرودوارہ جانے سے روکنے کی مذمت کی۔۔۔۔۔
ہائی کمیشن کے مطابق، ایک غیر مقامی انتہا پسند عناصر نے مبینہ طور پر ہائی کمشنر کی گاڑی کا دروازہ زبردستی کھولنے کی کوشش کی۔ تاہم، منتظمین میں سے ایک نے فوری طور پر اس معاملے میں مداخلت کی اور ایک بڑا واقعہ ٹل گیا۔
Singer Kanika Kapoor wins award in Britain: گلوکارہ کنیکا کپور برطانیہ میں ایشین اچیورز ایوارڈ جیتنے والوں میں شامل، انہیں خصوصی ایوارڈ سے نواز :
بے بی ڈول' اور 'چٹیاں کلائیاں' جیسے نغمے گانے والی گلوکارہ کنیکا کپور نے کہا، 'برطانوی وزیراعظم نے خود ان ایوارڈز کو سراہا ہے۔ "تبدیلی لانے والے لوگوں سے بھرے کمرے میں خود کو پا کر مجھے بہت خوشی ہوری ہے۔"
Rishi Sunak On Khalistan: برطانیہ میں کسی بھی قسم کی بنیاد پرستی قابل قبول نہیں ہے:رشی سنک
جب میں وزیر اعظم بنا تو ہندوستانی عوام کا ردعمل زبردست اور شائستہ تھا۔ جو چیز برطانیہ اور بھارت کے تعلقات کو واقعی منفرد بناتی ہے وہ ہمارے ممالک کے درمیان زندہ پل ہے، جس میں برطانیہ میں مقیم 1.6 ملین ہندوستانی شامل ہیں۔
Three Indian-origin men jailed in UK: برطانیہ میں تین ہند نژاد افراد کو صنعتکار کو تاوان کے لیے اغوا کرنے کے جرم میں ہوئی سزا
ڈیوڈ بگھرال کو اس کے گھر سے گرفتار کیا گیا تھا، جب کہ اس کے بھائی بلجیت کو اسی دن برمنگھم ایئرپورٹ سے گرفتار کیا گیا تھا جب وہ قبرص (Cyprus) سے واپس آیا تھا
Britain on India’s permanent membership in the Security Council: برطانیہ نے سلامتی کونسل میں ہندوستان کی مستقل رکنیت کے ساتھ اقوام متحدہ میں اصلاحات کا کیا مطالبہ
کلورلی نے کہا، “میری دوسری ترجیح بین الاقوامی اداروں کی اصلاح ہے۔ یہ موسمیاتی مالیات اور یقیناً غربت کے خاتمے کے لیے اہم ہے۔” وزیر نے جی۔20 کی ہندوستان کی صدارت کی بھی تعریف کی جو عالمی سطح پر غریب ممالک کی نمائندگی کر رہی ہے۔
India, UK conduct joint military exercise ‘Ajeya Warrior’:ہندوستان اور برطانیہ کی مشترکہ فوجی مشق ‘اجیہ واریر’
برطانیہ اور ہندوستان دو سالہ مشق اجیہ واریر کے ساتویں ایڈیشن کا جمعرات کو اختتام کریں گے۔ برطانوی اور ہندوستانی فوجوں کے دستے گزشتہ دو ہفتوں سے برطانیہ کے سیلسبری پلین ٹریننگ ایریا میں تربیت حاصل کر رہے ہیں۔
Attack on Hindus – Coincidence or Conspiracy: ہندوؤں پر حملہ -اتفاق یا سازش؟
وجہ کچھ بھی ہو، سناتم دھرم کے بنیادی منتر وسودھیو کٹمبکم کو نہ صرف اپنانا، بلکہ اس کو پوری دنیا میں پھیلانے والے ملک اور اس کے ہم وطنوں کے ساتھ اس طرح کا برتاؤ یقیناً حیرت کا باعث ہے۔ برطانیہ کے اسکولوں کی حقیقت نے ایک بار پھر اس مسئلے کو توجہ میں لایا ہے۔
Amritpal Singh: بھارت مخالف مظاہروں کی سرپرستی کرنے والے برطانیہ کو دکھائی حیثیت، اگلا نمبر کینیڈا اور امریکہ کا!
ہندوستان واقعی بدل رہا ہے۔ ملک کے سیاستدانوں نے یورپی ممالک کے سامنے دم ہلانے کے بجائے انہیں اسی زبان میں جواب دینا شروع کر دیا ہے جو اب تک ہندوستانیوں کے لیے استعمال کی جاتی تھی۔ یہی وجہ ہے کہ حکومت ہند نے ملک دشمن حملوں میں آنکھیں بند کیے بیٹھے برطانیہ کو اس کی حیثیت دکھانے کا فیصلہ کیا ہے۔
Alfred William Best Converts to Islam: برطانیہ کے ارب پتی الفریڈ بیسٹ نے مذہب اسلام قبول کرلیا، مسجد کی تصویر شیئر کی
British Richest Person Alfred William Best: الفریڈ ولیم بیسٹ نے حال ہی میں اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹا گرام پر ایک تصویر شیئر کی ہے، جس میں وہ مسجد میں کھڑے نظر آرہے ہیں۔
UK passports to cost more from February:برطانیہ کے پاسپورٹ فروری سے ہوں گےمہنگے
پانچ سالوں میں پہلی بار، برطانیہ کی حکومت فروری 2023 سے تمام درخواستوں کے لیے پاسپورٹ کی نئی فیس متعارف کرانے جا رہی ہے۔ قیمتوں میں تبدیلی کا اطلاق 2 فروری سے ہوگا۔





