Nuh Braj Mandal Jalabhishek Yatra: نوح میں برج منڈل جلابھیشیک یاترا آج، موبائل انٹرنیٹ اور ایس ایم ایس پر پابندی
ایک اہلکار کے مطابق، یہ فیصلہ منصوبہ بند مذہبی جلوس سے قبل سوشل میڈیا کے ذریعے افواہوں اور غلط معلومات کو پھیلانے سے روکنے کے لیے کیا گیا ہے۔ تاہم، بینکنگ اور موبائل ریچارج سے متعلق ایس ایم ایس کو معطلی سے مستثنیٰ کردیا گیا ہے۔
Nuh Braj Mandal Yatra: نوح میں دوبارہ فرقہ وارانہ فساد سے بچنے اور امن برقرار رکھنے کیلئے انٹرنٹ کی خدمات معطل،سیکورٹی سخت،کل نکلے گی یاترا
پولیس ایڈوائزری کے مطابق بھاری گاڑیوں کے ڈرائیوروں کو سوہنا/گروگرام سے الور کی طرف جانا ہو گا، وہ کے ایم پی کے راستے سفر کریں۔ ریوسان سے، امبیڈکر چوک، فیروز پور جھرکا کے راستے ممبئی ایکسپریس وے کے راستے الور کی طرف جائیں۔
مرکزی جمعیت اہل حدیث ہند کے وفد نے نوح کا کیا دورہ،متاثرین کے درمیان نقد اور خوردنی اشیاء کی تقسیم
قابل ذکر ہے کہ اس موقع پر متعدد غیر مسلم بھائیوں نے کھل کر مسلمانوں کی تعریف کی اور کہا کہ ان حالات میں بھی انہوں نے ہی ہماری ہر طرح سے مدد کی۔ اقلیت میں ہونے کے باوجود ہمیں کسی طرح کے خوف و ہراس اور عدم تحفظ کا احساس تک نہ ہونے دیا اور دیرینہ بھائی چارے کو برقرار رکھا۔
Nuh Violence: انتظامیہ سے کوئی اجازت نہیں، پھر بھی وی ایچ پی یاترا نکالنے پر اٹل ہے! کہا- اجازت کی ضرورت نہیں
ادھر ریاست کے وزیر اعلیٰ منوہر لال نے بڑا بیان دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ برج منڈل یاترا کی اجازت نہیں دی گئی ہے، لیکن یہ ساون کا مہینہ ہے، اس لیے ہر کسی کا عقیدہ ہے، اس لیے مندروں میں جلابھیشیک کی اجازت ہوگی۔