Brazil eyes Akash missiles and Garuda guns: برزایل نے ظاہر کی ’’آکاش‘‘ فضائی دفاعی نظام اور ’’گرودا آرٹلری گنوں‘‘ میں دلچسپی، دفاعی برآمدات کو ملے گا بڑھاوا
’آکاش‘ سسٹم نے آپریشن سندور کے دوران پاکستان کی جانب سے متعدد ڈرون اور میزائل حملوں کو کامیابی سے پسپا کرتے ہوئے کلیدی کردار ادا کیا۔
PM Modi’s Brazil visit: وزیر اعظم مودی کے دورے سے قبل برازیل نے ظاہر کی ہندوستان کے ’’آکاش‘‘ فضائی دفاعی نظام میں دلچسپی
وزیر اعظم 5 سے 8 جولائی تک برازیل میں ہوں گے جہاں وہ ریو ڈی جنیرو میں برکس سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے۔
PM Modi to visit five nations in July: جولائی کے اوائل میں وزیراعظم نریندر مودی کریں گے پانچ ممالک کا دورہ، باہمی تعلقات اور عالمی تعاون کو نئی جہت دینے کی تیاری
وزارت خارجہ کے مطابق، برازیل کے علاوہ وزیر اعظم مودی آٹھ روزہ دورے کے دوران گھانا، ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوباگو، ارجنٹائن، برازیل اور نمیبیا کا دورہ کریں گے۔
BRICS: برکس پارلیمانی فورم میں ہندوستانی وفد کی قیادت کریں گے لوک سبھا اسپیکر اوم برلا، ملک کے ڈیجیٹل اقدامات پر ڈالیں گے روشنی
لوک سبھا اسپیکر اوم برلا برازیل میں 11ویں برکس پارلیمانی فورم میں کثیرالجہتی امن اور سیکیورٹی آرکیٹیکچر میں اصلاحات پر ملک کے خیالات پیش کریں گے۔
Lady Gaga sets new world record for world’s largest concert: برازیل کے کوپاکا بانا بیچ پردنیا کا سب سے بڑا کنسرٹ، لیڈی گاگا نے نیا عالمی ریکارڈ قائم کیا، ڈھائی ملین سے زائد افراد کی شرکت
ٹیلر سوئفٹ اور ریحانا جیسی گلوکاروں کے شوز سے یہ 25 گنا بڑا تھا، اس سے قبل 2006ء میں اسی بیچ پررولنگ اسٹونز نے ڈیڑھ ملین یعنی 15 لاکھ مداحوں کے سامنے پرفارمنس دی تھی جبکہ میڈیا نے 2024ء میں اپنی ٹور کے دوران 16 لاکھ مداحوں کی موجودگی میں کنسرٹ کیا تھا۔
PM takes religious heritage to World Stage: وزیراعظم ہندوستانی مذہبی ورثے کو عالمی سطح پر لے گئے، نریندر مودی نے ہر عالمی دورے کو ہندوستان کی شاندار روایات کی نمائش میں تبدیل کردیا
وزیراعظم دنیا میں کہیں بھی جائیں، ہندوستان کے مذہبی ورثے کی نمائش ہوتی ہے۔ مارچ 2025 میں ماریشس کے دورے کے دوران، پی ایم مودی نے گنگا تالاو کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے تروینی سنگم کا مقدس پانی پیش کیا، جو ہندوستان اور ماریشس کے درمیان روحانی اتحاد کی علامت ہے۔
PM Modi’s Gifts: عالمی رہنماوں کو پی ایم مودی کے تحفے: عالمی سفارت کاری میں ہندوستان کے ثقافتی ورثے اہم نمائش
وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنے غیر ملکی دوروں کا استعمال احتیاط سے منتخب تحائف کے ذریعے ہندوستان کے شاندار ثقافتی ورثے کی نمائش کے لیے کیا ہے۔ یہ تحائف ہندوستان کی متنوع روایات، فنون اور دستکاری کی عکاسی کرتے ہیں۔
PM Narendra Modi: وزیر اعظم نریندر مودی نے نائجیریا، برازیل اور گیانا سمیت تین ملکوں کے دورے کا کیا آغاز
ہفتہ کو، وزیر اعظم نریندر مودی نے نائجیریا، برازیل اور گیانا کے پانچ روزہ دورے کا آغاز کیا، جو ہندوستان کی غیر ملکی سفارت کاری میں اہم سنگ میل کی نشاندہی کرتا ہے۔
Brazil Plane Crash: برازیل میں ایک مسافر طیارہ گر کر تباہ، 61 افراد ہلاک
مسیرا نے کہا کہ آگ پر قابو پالیا گیا ہے، لیکن لگ بھگ 50 فائر فائٹرز اب بھی علاقے کو ٹھنڈا کرنے کے لیے کام کر رہے ہیں۔ "یہ بہت افسوسناک منظر ہے؛ اب ہمارا کام علاقے کو صاف کرنے پر مرکوز ہے تاکہ تفتیش اور لاشوں کی شناخت کا کام آگے بڑھ سکے۔
India passes the gavel to Brazil: ہندوستان نے جی20 کی صدارت برازیل کو سونپ دی
برازیل کے صدر لوئیز اناسیو نے کہا کہ جب ہم مہاتما گاندھی کو خراج عقیدت پیش کرنے گئے تو میں بہت جذباتی ہو گیا، میری سیاسی زندگی میں مہاتما گاندھی کی بہت اہمیت ہے کیونکہ میں نے کئی دہائیوں سے عدم تشدد کی پیروی کی ہے۔ اسی لیے جب میں نے مہاتما گاندھی کو خراج عقیدت پیش کیا تو میں جذباتی ہو گیا۔





