Bharat Express DD Free Dish

Bollywood News

سلمان خان کا رشتہ بالی ووڈ کی کئی اداکارہ کے ساتھ رہا ہے۔ خاص طور پر ایشوریہ رائے کے ساتھ ان کے رشتے سے متعلق بحث سب سے زیادہ رہی۔ کہا جاتا ہے کہ سلمان خان ایشوریہ رائے سے سچا پیار کرتے تھے۔

ایکشن اور اسٹنٹ سے بنی اس فلم کی کہانی کافی کمزور نظر آتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ باکس آفس پر 'کریک' کی حالت کافی خراب نظر آرہی ہے۔

سہانا خان کی ترقی کی لسٹ میں ایک نیا اضافہ ہوگیا ہے۔ اداکارہ نے اپنے کروڑوں روپئے خرچ کرکے اپنے والدین کا سرفخر سے اونچا کردیا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ شاہ رخ خان کی بیٹی ے اب بڑا انسویسٹمنٹ کیا ہے اور 23 سال کی عمر میں عالیشان پراپرٹی اپنے نام کرلی ہے۔

سلمان خان کی فلم ‘شیر خان’ کے حوالے سے ان کے بھائی سہیل خان نے حال ہی میں بتایا ہے کہ وہ اس کی ہدایت کاری کررہے ہیں اور اگلے سال اس کی شوٹنگ شروع کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔

رام چرن اور اپاسنا کونیڈیلا گزشتہ سال ایک بیٹی کے والدین بنے تھے۔ دونوں نے شادی کے 11 سال بعد پہلے بچے کا استقبال کیا۔ اب اداکار کی اہلیہ نے اپنی دوسری پریگننسی پر بات کرتے ہوئے فینس کو خوشخبری دی ہے۔

اداکارہ کا تعلق سکھ مذہب سے ہے جس کی وجہ سے وہ اور جیکی سب سے پہلے سکھ رسم و رواج کے مطابق شادی کے بندھن میں بندھیں گے اور چونکہ جیکی سندھی ہیں اس لیے وہ دو طرح کے رسم و رواج کے ساتھ شادی کریں گے۔

جاوید اختر نے بتایا کہ میں رات کو 1.30 سے ​​2 بجے تک سوتا ہوں۔ لیکن اس دن ڈر کے مارے 9 بجے سو گیا۔ میں صبح 5 بجے کے قریب بیدار ہوا۔ کچھ روشنی تھی۔

وائرل ہو رہی ویڈیو میں رکل پریت سنگھ اپنے والدین اور بھائی کے ساتھ ایک کار میں نظر آ رہی ہے۔ رکل پریت سنگھ  اور ن کی ماں گاڑی کے پچھلے حصے میں بیٹھی ہیں اور بھائی اور والد سامنے بیٹھے ہیں۔

میڈیا رپورٹ میں کہا جا رہا ہے کہ راکل اور جیکی ایک بہت انٹیمیٹ ویڈنگ فنکشن کی میزبانی کریں گے جس میں صرف قریبی لوگ ہی موجود ہوں گے۔ اس کے علاوہ پرائیویسی کے لیے یہ جوڑا اپنی شادی کی تقریب میں موبائل کے استعمال پر بھی پابندی لگا سکتا ہے۔

جب سے رنبیر  کپوراور عالیہ بھٹ نے اپنی بیٹی کی پہلی جھلک دکھائی ہےمداحوں نے راہا  کپورکا موازنہ ان کے دادا رشی کپور سے کرنا شروع کر دیا ہے۔