Bharat Express DD Free Dish

bollywod news

حال ہی میں فلم کے ٹریلر لانچ ایونٹ کے دوران سلمان نے کہا کہ انہیں یقین ہے کہ فلم 200 کروڑ روپے کا ہندسہ عبور کر لے گی۔ انہوں نے کہاکہ فلم اچھی ہو یا بری، اگر یہ عید یا دیوالی جیسے کسی بھی وقت ریلیز ہوتی ہے، تو یہ یقینی طور پر 100 کروڑ روپے کا ہندسہ عبور کرتی ہے۔

بہترین گلوکارہ شاردا سنہا کو پدم وبھوشن سے نوازاجائے گا۔  اداکار اننت ناگ،ننداموری بالاکرشنا اور اجیت کمار،  گلوکار پنکج ادھاس کو پدم بھوشن سے نوازا جائے گا۔جبکہ  گلوکار اریجیت سنگھ کو پدم شری ایوارڈ سے نوازا جائے گا۔

یہ فلم دیہی ہندوستان میں صفائی کی بنیادی سہولیات کی کمی کو نمایاں کرتی ہے، خاص طور پر خواتین کو جس کا سامنا ہے۔فلم میں ایک غریب خاندان کی جدوجہد کو اجاگر کیا گیا ہے۔

سلمان خان کے والد سلیم خان اپنے انٹرویومیں واضح طورپربات کرنے کے لئے جانے جاتے ہیں۔ سلیم خان اکثردل کھول کربات کرتے ہیں اور اپنے بچوں سے متعلق حساس موضوعات پربھی کھل کراپنی رائے رکھتے ہیں۔

آج ہم آپ کو بالی ووڈ کے اسٹاردھرمیندرکی کامیابی سے متعلق اسٹوری سے روبروکروائیں گے۔ جب انہوں نے اپنا کیریئرشروع کیا تھا۔ توان کی فیس بہت کم تھی، لیکن آج وہ کروڑوں روپئے لیتے ہیں۔

سال 1997 میں ایک ایسی فلم آئی جسے دیکھ کر شائقین ہنستے ہوئے سینما گھروں سے باہر نکلے ۔ اس فلم نے 27 سال مکمل کر لیے ہیں۔ ایسے میں فلم کے اداکار اجے دیوگن نے ایک پوسٹ شیئر کی ہے۔

دپیکا اور رنویر نے اپنی پیاری کا نام دعا پڈوکون سنگھ رکھا ہے۔ بیٹی کا نام دعا رکھنے پر نیٹیزنز اس جوڑے کو ٹرول کر رہے ہیں۔

ونواس کے بارے میں بات کرتے ہوئے ہدایت کار انیل شرما نے کہا، 'رامائن اور ونواس  ایک الگ کہانی ہے جہاں بچے اپنے والدین کو ونواس کو بھیجتے ہیں۔ کلیوگ کی رامائن جہاں اپنے ہی لوگ اپنے ہی لوگوں کو ونواس بھیجتے ہیں۔

عالیہ بھٹ گزشتہ بار فلم ’راکی اور رانی کی پریم کہانی‘ میں نظرآئی تھیں۔ اب وہ اپنی آنے والی فلم ’جگرا‘ میں نظرآئیں گی، جس کے پرموشن میں وہ اس وقت مصروف ہیں۔ اسی درمیان انہوں نے خراب فلموں کے پرموشن سے متعلق بھی بات کی۔

مرکزی وزیر اشونی ویشنو نے کہا کہ 'مجھے یہ اعلان کرتے ہوئے فخر محسوس ہو رہا ہے کہ دادا صاحب پھالکے سلیکشن جیوری نے فیصلہ کیا ہے کہ یہ ایوارڈ لیجنڈ اداکار متھن چکرورتی کو انڈین سنیما میں ان کی شاندار خدمات کے لیے دیا جائے گا۔