Amravati Mayor Election: مہاراشٹر کے امراوتی میں بڑا سیاسی الٹ پھیر، اے آئی ایم آئی ایم کے سہارے کھلا ’کمل‘، میرا کامبلے پارٹی سے خارج
مہاراشٹر کے امراوتی شہر میں بلدیاتی سیاست نے ایک غیر متوقع رخ اختیار کر لیا ہے، جہاں میئر کے انتخاب کے دوران ایک بڑا سیاسی الٹ پھیر دیکھنے میں آیا۔ آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کی کارپوریٹر میرا کامبلے نے بھارتیہ جنتا پارٹی کے امیدوار شری چند تیجوانی کے حق میں ووٹ دے کر سب کو حیران کر دیا۔
Maharashtra Mayor Reservation: مہاراشٹر میں میئر کے عہدوں کے لیے ریزرویشن کا اعلان، 29 میونسپل کارپوریشنوں میں خواتین کے لیے 15 سیٹیں مختص
مہاراشٹر کی سیاست میں ایک تاریخی اور فیصلہ کن موڑ سامنے آیا ہے، جہاں ریاست کی 29 میونسپل کارپوریشنوں میں میئر کے عہدوں کے لیے ریزرویشن کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ اس اعلان کے مطابق 50 فیصد خواتین ریزرویشن پالیسی کے تحت اس برس 15 شہروں میں میئر کا منصب خواتین کے پاس ہوگا۔
Malegaon Mayor Election 2026: ایکناتھ شندے کی شیوسینا نے اے آئی ایم آئی ایم سے مانگی حمایت، اویسی کی پارٹی نے دیا یہ جواب
مالیگاؤں میونسپل کارپوریشن میں کسی ایک پارٹی کوواضح اکثریت حاصل نہیں ہے۔ نتیجتاً سیاسی حالات پرکام ہو رہا ہے۔ 84 سیٹوں والے مالیگاوں میں 35 سیٹوں پرکامیابی ملی ہے۔ سماجوادی پارٹی نے پانچ سیٹیں جیتی ہیں۔ دونوں کو ملا کر 40 سیٹیں ہوتی ہیں، جواکثریت سے تین کم ہے۔
Sanjay Raut Praises CM Devendra Fadnavis: بی ایم سی میں شکست کے بعد سنجے راؤت کا بدلتا لہجہ، وزیر اعلیٰ دیویندر فڈنویس کی تعریف نے بڑھایا سیاسی سسپنس
مہاراشٹر کی سیاست میں اپنے تیکھے اور جارحانہ بیانات کے لیے پہچانے جانے والے شیو سینا (یو بی ٹی) کے رکن پارلیمنٹ سنجے راؤت نے اس بار سب کو حیران کر دیا ہے۔ بی ایم سی انتخابات میں کراری شکست کے بعد راؤت کے بیانات کا انداز اچانک بدلتا نظر آ رہا ہے۔ اپنے دیرینہ سیاسی حریف اور ریاست کے وزیر اعلیٰ دیویندر فڈنویس کی کھلے عام تعریف کر کے انہوں نے سیاسی حلقوں میں نئی بحث چھیڑ دی ہے۔
BMC Mayor Race: بی ایم سی میئر انتخاب پر سسپنس ختم، 28 جنوری کو ہوگا فیصلہ، کیا ادھو ٹھاکرے کی سینا کرے گی سیاسی ’کھیلا‘؟
برہن ممبئی میونسپل کارپوریشن (بی ایم سی) کے میئر کے انتخاب کو لے کر جاری سسپنس اب تقریباً ختم ہو گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق میئر اور ڈپٹی میئر کے عہدوں کے لیے حتمی انتخاب 28 جنوری 2026 کو منعقد ہونے کا امکان ہے۔
Filmmaker Ashok Pandit: مہاراشٹر کے بلدیاتی انتخابات میں مہایوتی کی شاندار جیت پر اشوک پنڈت خوش، وزیر اعلیٰ دیویندر فڈنویس کو دی مبارکباد
مہاراشٹر کے بلدیاتی انتخابات میں بی جے پی کی قیادت والی مہایوتی اتحاد کی تاریخی جیت کے بعد شہر میں جوش و خروش کی فضا قائم ہے۔ فلم ساز اور سماجی کارکن اشوک پنڈت نے سوشل میڈیا پر اپنی خوشی کا اظہار کرتے ہوئے مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ دیویندر فڈنویس سمیت دیگر سیاسی لیڈروں کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی۔
BMC Horse Trading Politics: کنگ میکر کو کھیلا کا ڈر! ایکناتھ شندے کا ’بی ایم سی نو رسک‘ پلان ایکٹیو، ممبئی میں ریزورٹ سیاست کی واپسی
بی ایم سی انتخابات کے نتائج آتے ہی ملک کی اقتصادی راجدھانی ممبئی میں سیاسی سرگرمیاں عروج پر پہنچ گئی ہیں۔ کسی بھی جماعت کو واضح اکثریت نہ ملنے کے باعث جوڑ توڑ کی سیاست نے زور پکڑ لیا ہے۔ ایسے ماحول میں مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے ایک بار پھر ’کنگ میکر‘ کے کردار میں سامنے آئے ہیں۔
BMC Election 2026: ممبئی میں راج ٹھاکرے کی ایم این ایس دہائی تک کا ہندسہ بھی نہ چھو سکی، 22 شہروں میں مکمل صفایا
ممبئی میں راج ٹھاکرے کی ایم این ایس کی کارکردگی انتہائی مایوس کن رہی۔ پارٹی 227 نشستوں میں سے صرف 5 پر ہی برتری حاصل کر سکی۔ جبکہ دیگر 22 شہروں میں پارٹی اپنا کھاتہ تک نہیں کھول پائی۔ اس کے برعکس بی جے پی اتحاد نے یکطرفہ برتری قائم کر لی۔
BMC Election 2026: رام داس اٹھاولے نے کہا – ممبئی کا میئر مہایوتی اتحاد سے ہی ہوگا اور وہ مراٹھی بولنے والا ہوگا
رام داس اٹھاولے نے مزید کہا کہ 2012 سے ریپبلکن پارٹی آف انڈیا (اے) بھی اُدھو ٹھاکرے کے ساتھ تھی، جس کے باعث وہ اقتدار میں برقرار رہے، لیکن اب نہ بی جے پی ان کے ساتھ ہے اور نہ ہی آر پی آئی (اے)۔ اٹھاولے کے مطابق اب اُدھو ٹھاکرے نے راج ٹھاکرے کی ایم این ایس کے ساتھ اتحاد کیا ہے،
BMC Election Results 2026: بی ایم سی انتخابات میں سے امیر امیدوار مکرند نارویکر، 14 سالوں میں دولت میں 1900 فیصد ہوا اضافہ
حیران کن بات یہ ہے کہ سال 2012 میں مکرند نارویكر کی کل دولت صرف 3.67 کروڑ روپے تھی۔ 2017 میں یہ بڑھ کر 6.32 کروڑ روپے ہو گئی، جب کہ 2026 میں ان کی جائیداد کا حجم 124 کروڑ روپے تک پہنچ گیا۔





