Bloomberg billionaires index: عرب پتیوں کی فہرست میں الٹ پھیر! ’لیری بمقابلہ لیری‘ کی جنگ میں ایلون مسک کو فائدہ
امریکی شیئر بازاروں میں آئے بھونچال نے ارب پتیوں کی فہرست میں بڑی الٹ پھیر کر دی ہے۔ بلومبرگ بلینیئرز انڈیکس کے تازہ اعداد و شمار کے مطابق اس کا سب سے زیادہ فائدہ ایلون مسک کو ہوا ہے۔
CDS Anil Chauhan: کیا ہند-پاک کشیدگی کے دوران گرائے گئے ہیں ہندوستانی جنگی طیارے؟ چیف آف ڈیفنس اسٹاف کا چونکانے والا بیان
واضح رہے کہ ہندوستان نے 22 اپریل کو پہلگام میں ہوئے دہشت گردانہ حملے کے بعد، جس میں 26 سیاحوں کی جان گئی تھی، پاکستان اور پاکستان کے زیر قبضہ کشمیر (پی او کے) میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر ’آپریشن سندور‘ کے تحت حملہ کیا تھا۔
Indian economy to maintain growth pace: ہندوستانی معیشت گزشتہ مالی سال کی چوتھی سہ ماہی میں اپنی ترقی کی رفتار کو برقرار رکھے گی۔ بلومبرگ پول
قریب 26ماہرین اقتصادیات کے سروے نے پیش گوئی کی ہے کہ جنوری تا مارچ 2023 میں معیشت کی شرح نمو 5.1 فیصد رہنے کا تخمینہ لگایا گیا ہے، جو گزشتہ سہ ماہی میں 4.4 فیصد سے زیادہ ہے۔ پورے مالی سال کے لیے جی ڈی پی کی شرح نمو 7 فیصد رہنے کا امکان ہے۔
Elon Musk Richest: ایلون مسک پھر بنے دنیا کے سب سے امیر شخص
ایلون مسک سب سے امیر: ایلون مسک ایک بار پھر دنیا کے امیر ترین شخص بن گئے، جانیں انہوں نے دوبارہ پہلی پوزیشن کیسے حاصل کی





