Bharat Express DD Free Dish

Blast

وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو صورتحال پر مسلسل نظر رکھے ہوئے ہیں۔ انہوں نے سیکورٹی حکام کے ساتھ میٹنگ بھی کی۔

پولیس کا کہنا تھا کہ ملزم پارسل تیار کرکےلایا گیا تھا۔ پارسل میں بلیڈ اور الیکٹرانک سوئچ بھی تھے۔ فی الحال پولیس معاملے کی جانچ کر رہی ہے۔

شمال-مغربی دہلی کے پرشانت وہارعلاقے میں ایک بار پھردھماکہ کی خبر ہے۔ یہاں ایک ماہ پہلے سی آرپی ایف اسکول کے پاس ہلکی شدت کا دھماکہ ہوا۔

ہریانہ کے روہتک میں لاپرواہی سے پٹاخے پھٹنے سے آٹھ افراد شدید زخمی ہو گئے۔ خاص بات یہ ہے کہ زخمی ہونے والوں کا پٹاخوں سے کوئی تعلق نہیں تھا۔ یہ لوگ چھٹھی مئیا کی پوجا کرنے آٹو سے جا رہے تھے۔

تمل ناڈو کے شہر شیوکاسی کے قریب پٹاخے بنانے والی فیکٹری میں دھماکہ ہوا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ اس دھماکے میں اب تک 8 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

کرناٹک کے وزیر اعلیٰ سدارامیا نے جمعہ کو ہی اس بات کی تصدیق کی تھی کہ دھماکہ ایک آئی ای ڈی سے ہوا تھا۔ ملزم پہلے کیفے گیا اور روا اڈلی کا کوپن لیا لیکن کھانا کھائے بغیر چلا گیا۔

بنگلورو کے مشہور رامیشورم کیفے کے کچن میں اچانک دھماکہ ہونے سے علاقے میں افراتفری مچ گئی۔ بنگلورو سینٹرل سے بی جے پی ایم پی پی سی موہن نے دھماکے کو پراسرار قرار دیا۔ پ -

ایک گھنٹے سے بھی کم وقت بعدقلعہ عبداللہ کے علاقے میں جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے انتخابی دفتر کے باہر ایک اور بم دھماکہ ہوا۔جس میں 8 افراد ہلاک اور 12 زخمی ہوئے۔

دھماکے کے بعد پشاور پولیس اور تفتیشی اداروں نے تحقیقات شروع کر دی ہیں کہ دھماکہ کیسے ہوا۔ اس میں کس کا ہاتھ ہے یہ جاننے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

خیبر پختونخوا کے ضلع باجوڑ کے صدر مقام خار میں جمیعت علما اسلام کے ورکرز کنونشن کا آج انعقاد کیا گیا جس دوران قریب چار بجے کے آس پاس ایک دھماکہ ہوا جس میں ابھی تک ملی جانکاری کے مطابق 40 لوگوں کی جان چلی گئی ہے۔