CWC Meeting in Hyderabad: خاتون ریزرویشن بل کو خصوصی اجلاس میں کیا جائے پاس: سی ڈبلیو سی
قرارداد میں الزام لگایا گیا ہے کہ اس حکومت کے آنے کے بعد سے پارلیمانی بحث اور جانچ تقریباً غائب ہو گئی ہے۔ بہت سے اہم اور دوررس قوانین کو بغیر مناسب جانچ پڑتال اور بحث کے جلدی سے بنا دیا گیا ہے۔
Nitish Kumar on Amit shah: امت شاہ کے الزامات پر سی ایم نتیش کا جوابی حملہ، سخت لہجے میں جواب دیتے ہوئے کہا، وہ لوگ بکواس کرتے ہیں
وزیر اعلیٰ نتیش کمار ہفتہ کے روز اپنے آبائی حلقہ بختیار پور پہنچے تھے۔ نتیش کمار اپنے گھر کے قریب بنی بہار کے پہلے عالیشان اسکول کی عمارت کا افتتاح کرنے آئے تھے۔ اسکول کی یہ عمارت ان کی اہلیہ منجو سنہا کے نام پر بنائی گئی ہے۔
CWC Meeting In Telangana: حیدرآباد میں منعقد ہوئی کانگریس ورکنگ کمیٹی کی میٹنگ، بھارت جوڑو یاترا 2 پر کیا گیا تبادلہ خیال
کھڑگے نے کہا کہ اتحاد کی تین میٹنگوں کی کامیابی کا اندازہ پی ایم مودی اور بی جے پی لیڈروں کے حملوں سے لگایا جا سکتا ہے، جیسے جیسے ہمارا کارواں آگے بڑھے گا، ان کے حملے تیز ہوتے جائیں گے۔
Political Controversy in Jamia Millia Islamia: جامعہ ملیہ اسلامیہ کی طالبات کا بی جے پی کے لئے ہوا سیاسی استعمال؟ وائس چانسلر نجمہ اخترنے سوال اٹھانے والوں کو دیا ملک چھوڑنے کا مشورہ
بی جے پی سے وابستہ سیاسی لیڈران کے ذریعہ جامعہ کیمپس میں کمل نشان والے بینر کے استعمال کے بعد تنازعہ پیدا ہوگیا ہے۔ محبان جامعہ نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ جامعہ کی 100 سالہ تاریخ میں ایسا کبھی نہیں ہوا، ایسا ہونا باعث تشویش ہے۔
Anantnag Encounter: کرکٹ میچ سے قبل راجوری میں گولیوں کا کھیل ختم ہو،اسد الدین اویسی کا مرکزی حکومت پر نشانہ
اسد الدین اویسی نے کہا کہ "راجوری میں کشمیری پنڈتوں اور ہندوستانی فوجیوں کے ساتھ گولیوں کا کرکٹ میچ ہو رہا ہے اور ہمارے لوگ مارے جا رہے ہیں۔ کرکٹ میچ سے قبل اس کھیل کو ختم کرنے کی ضرورت ہے
Amit Shah On I.N.D.I.A. Alliance: نتیش کمار وزیر اعظم بننا چاہتے ہیں،تاہم پی ایم کی کُر سی خالی نہیں ہے،امت شاہ
مدھوبنی ضلع کے جھنجھار پور میں ایک جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا، ’’یہ اتحاد ایک خود غرض اتحاد ہے، لالو جی اپنے بیٹے کو وزیر اعلیٰ بنانا چاہتے ہیں اور نتیش جی ہر بار کی طرح وزیر اعظم بننا چاہتے ہیں۔‘‘ نتیش بابو، آپ کی دال نہیں گلنے والی ہے، وہاں وزیر اعظم کا عہدہ خالی نہیں ہے، نریندر مودی جی ایک بار پھر وہاں بیٹھنے والے ہیں۔
The Successful journey from poor welfare to global respect under the leadership of Prime Minister Modi: وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں غریبوں کی فلاح و بہبود سے عالمی عزت تک کا کامیاب سفر
مودی جی کی قیادت میں ہندوستان نے اپنی خارجہ پالیسیوں میں بہتری لائی ہے جس سے عالمی پلیٹ فارمز پر ہندوستان کی عزت میں اضافہ ہوا ہے۔ اس کی وجہ سے ہندوستان میں سرمایہ کاری میں اضافہ ہوا ہے۔
Rajasthan Elections 2023: پچپن سالوں تک حکومت کرنےوالی کانگریس لوک سبھا میں55 بھی نہیں بچی،کانگریس پر برہم ہوئے مرکزی وزیر گجیندر سنگھ شیخاوت
مرکزی آبی توانائی کے وزیر گجیندر سنگھ شیخاوت نے ایک بار پھر کانگریس پارٹی کو نشانہ بنایا ہے۔ بی جے پی کی پریورتن سنکلپ یاترا کے جلسہ عام میں انہوں نے کہا کہ رام اور ہنومان کو مسترد کرنے والوں کو عوام نے مسترد کر دیا ہے
Chhattisgarh Deputy CM TS Singh Deo praised PM Modi: چھتیس گڑھ کے نائب وزیر اعلیٰ ٹی ایس سنگھ دیو نے پی ایم مودی کی تعریف کی، کہا- وہ امتیازی سلوک نہیں کرتے
پی ایم مودی چھتیس گڑھ کے دورے پر تھے۔ اس مدت کے دوران انہوں نے 6,350 کروڑ روپے کے کئی ریلوے پروجیکٹوں کو وقف کیا۔ پی ایم نے چھتیس گڑھ کے 9 اضلاع میں 'کریٹیکل کیئر بلاک' کا بھی سنگ بنیاد رکھا۔
Chhattisgarh Assembly Elections: رائے گڑھ میں وزیر اعظم مودی کا کانگریس پر حملہ،کوئی گائے کے گوبر پر بد عنوانی کرتے اس کا کیا کیا جائے
رائے گڑھ ضلع کے پروگرام میں تقریباً 6350 کروڑ روپے کے اہم ریل سیکٹر کے پروجیکٹوں کو ملک کے لیے وقف کیا گیا تھا۔ پی ایم مودی نے کہا، "آج چھتیس گڑھ کو 6400 کروڑ روپے سے زیادہ کے ریلوے پروجیکٹوں کا تحفہ مل رہا ہے۔ آج یہاں سکیل سیل کونسلنگ کارڈ بھی تقسیم کئے گئے